@geonews: خیبر پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور #GeoNews

Geo News
Geo News
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 09:42:19 GMT
147354
3328
93
377

Music

Download

Comments

faizikhan2244
faizi :
شہید ہم کانسٹبل ہوتے ہے اور تنخواہیں افسران کے زیادہ ہوتے ہے افسوس ہے پاکستان پر
2026-09-12 13:24:01
25
itz_ahil
❤️ 🅰️hil ❤️ :
مجھے یہاں حیرت اس بات پر ہو رہی ہیں کے یہ رسک PAS اور PSP افسروں کو کیسے ہے وہ تو کینٹوں میں بیٹھ کر صرف آرڈرز دے رہے ہوتے ہیں ابھی تک ایک بھی PAS یا PSP آفسر شہید نہیں ہوا ان 26 اضلاع میں تو یہ رسک الاؤنس سپاہی،انسپکٹر،حوالدار وغیرہ کو کیو نہیں دیا جارہا۔۔ پی ایس پی اور پی اے ایس افسروں کو کس بنیاد پر دیا جارہا ہے۔۔۔۔ ؟
2026-09-12 14:31:37
30
alam_maseed143
🦅SHer 🦅 :
Constabls k liya Kuch nahi He Ye to nahi larTy
2026-09-12 19:04:49
1
ww.akm.03
✨AKM❣️ :
پہ میدان ما جنگاوی ماله شاباشے راکاوی خو دا میدان پہ ویش کیے نه منی زاما شہیدان۔۔😭💔
2026-09-12 12:48:46
22
sahill33344
SaHil Khan :
https://vt.tiktok.com/ZSqmCuGLT/
2026-09-12 16:08:18
1
khany256
★∞★ :
july to guzr gya
2026-09-12 16:06:34
1
sajad9812
Sajjad hussain :
اس میں سپاہی کا کوئی حصہ نہیں ہے کیونکہ سپاہی تو کرسی پر بیٹھا ہوتا ہے نا اور افسران فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں نا شرم کی بات ہے😳
2026-09-12 13:34:50
17
hanifhasrat09
🦋Hanif~ha§rat🦋 :
شہید ہم کانسٹیبل ہوتے ہیں اور الاؤنس افسران لے کر مزے کر رہے ہیں افسوس 💔😓🙏
2026-09-12 14:04:36
6
adnanmarwat03166
Aᴅɴᴀɴシ︎ :
شہید ہم کانسٹبل ہوتے ہے اور تنخواہیں افسران کے زیادہ ہوتے ہیں ۔افسوس ہے پاکستان کے اس پالیسی پر
2026-09-12 14:00:00
8
qalandarbaba54
Tayyab Khan :
حکومت واقعی نااہل ہے ان کو اے سی میں بیٹھے افسران نظر آتے ہیں لیکن میدان میں لڑنے والے سپاہی نہیں۔ اب صوبائی حکومت پر لازم ہے کہ وہ سپاہی سے لے کر ڈی ایس پی رینک تک اپنی پولیس کو ہارڈ ایریا الاؤنس منظور کرے۔
2026-09-12 19:55:03
3
unkwnonop75
Adolf_1080p :
شہید سپاہی ہوں گے اور الاؤنس کے مزے افسران اور ان کی بیگمات لیں گے ہاۓ میرے ملک تمہاری کون کون سی پر رو لوں
2026-09-12 12:34:07
7
sajjadkhan9558
sajjadkhan9558 :
سپاہی کہا جائے گا، شہید تو بچارے کانسٹیبل ہوتے ہیں اور الونس افسران لے،
2026-09-12 15:12:56
6
atta.mtp
ATTA MTP 🚦 :
جونیئر اہلکار صرف قربانی دینے کے لیے نہیں، اپنے جائز حقوق اور الاؤنسز کے بھی حقدار ہیں۔ ڈیوٹی میں جان خطرے میں ہو تو سب سے آگے، مگر مراعات کی باری آئے تو سب سے پیچھے—یہ تفریق کب تک؟
2026-09-12 16:50:48
5
ptitigerptitiger804
Pti tiger 804 :
قسم سے صرف ڈرامہ ہے باقی امن وفاق نے خراب کیا ہے صرف عام عوام کے کئے
2026-09-12 17:42:11
2
azlan.shah54
Qurban :
پاکستان بنا ہی اشرافیہ کے لئے ہے۔ کیونکہ خیبر پختونخوا میں قربانی کے بکرے ماتحتوں کو بنایا جا رہا ہے اور مراعات افسران کو دیئے جا رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے ماتحت عملہ وفاقی حکومت کے اس اقدام کو ریجیکٹ کرتے ہیں۔ اور ساتھ میں اس پر نظرثانی کرکے ماتحت عملے کو بھی اس میں شامل کیا جائے۔
2026-09-12 17:13:55
2
zc.afridi00
꧁🔥𝐁𝐀𝐆𝐇𝐈 𝐀𝐅𝐑𝐈𝐃𝐈🔥༻꧂ :
ہمارے حصے میں صرف شہادتیں اتی ہے 😟
2026-09-12 17:16:27
4
bashirhassanwardag
Bashir Hassan Wardag :
اور عام سیکورٹی اہلکاروں کا کیا
2026-09-12 17:17:24
2
lewankhil5
Lewan Khil :
اس میں سپاہی نہیں ہے اللہ تعالیٰ دیک رہاہے
2026-09-12 16:59:39
2
muhammadimran269456
Muhammad imran :
مجھے یہاں حیرت اس بات پر ہو رہی ہیں کے یہ رسک PAS اور PSP افسروں کو کیسے ہے وہ تو کینٹوں میں بیٹھ کر صرف آرڈرز دے رہے ہوتے ہیں ابھی تک ایک بھی PAS یا PSP آفسر شہید نہیں ہوا ان 26 اضلاع میں تو یہ رسک الاؤنس سپاہی،انسپکٹر،حوالدار وغیرہ کو کیو نہیں دیا جارہا۔۔ پی ایس پی اور پی اے ایس افسروں کو کس بنیاد پر دیا جارہا ہے۔۔۔۔ ؟
2026-09-12 17:03:56
2
akhtarzaman391
Akhtar Zaman :
swabi bhi mrdan regon me ata hy
2026-09-12 16:41:23
1
sahill33344
SaHil Khan :
یہ تین چار سالوں جنگ شروع ہے ان میں میرے خیال میں ایک بھی پی ایس پی افسر شہید نہیں ہوچکا ہے اور پھر بھی الاؤنس ان کو لگایا جاتا ہے اجیب نظام چل رہا ہے یہ کیا چل رہا پولیس کے نیچے رینکس کے ساتھ
2026-09-12 16:08:37
3
sahil.afghan048
USMAN Kakar :
اس ڈرامے کا 80 سال مکمل ہوگیا
2026-09-12 14:04:41
3
haider_1.8.7
حـــیدر :
sirf ashraf ul makhluqaat dapara de
2026-09-12 15:41:25
1
i.miss.you.maa44
شHزاD :
wah g wah army ko budget ma izafa ranjer ko allowance isb ma fc constabulary ko Kya milega
2026-09-12 16:09:35
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About