@ibrahim.minsa.ismail: شاعر گلزار احمد کا نہایت ہی عمدہ کلام ایک بہت عمدہ موسیقار کی موسیقی اور ایک بہترین گائیک کی آواز میں جس کے بول ہیں “ جہاں سے تم موڑ مُڑ گئے تھے ، وہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں” - #nathiagali #tourism #music #poetry #unfrezzmyaccount