Mojy apki poetry bht psnd ha apki poetry ka hr word ik unique hota ha💯
2026-09-12 12:21:00
2
𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐚𝐫𝐲 𝐒𝐚𝐚𝐛 🚩 :
I am big fan of syed ali asghar ❤️🥹
2026-09-12 15:11:52
0
🦋⍣⃝🇦🕊_KHASKHEIL :
song nam please
2026-09-12 14:05:47
3
सु❤️श्री :
سب سے خطرناک تنہائی وہ ہے جب انسان لوگوں کے درمیان بیٹھا ہو، مگر دل کی بات کہنے کے لیے ایک شخص بھی موجود نہ ہو۔ آس پاس بہت سے چہرے ہوں، قہقہے ہوں، باتیں ہوں، موبائل کی اسکرینیں روشن ہوں، لوگ ایک دوسرے کے ساتھ اپنی زندگی کے قصے بانٹ رہے ہوں، مگر آپ کے اندر ایک ایسی خاموشی ہو جسے سننے والا کوئی نہ ہو۔ آپ محفل میں بیٹھے ہوں مگر دل کسی ایک ایسے انسان کو ڈھونڈ رہا ہو جس کے سامنے آپ کو اپنے الفاظ سوچ سمجھ کر نہ بولنے پڑیں، جس کے سامنے آپ کو مضبوط بننے کی اداکاری نہ کرنی پڑے، جس کے سامنے آپ یہ نہ سوچیں کہ اگر میں نے اپنا اصل دکھ بتا دیا تو وہ مجھے کمزور سمجھے گا یا میرے بارے میں اپنی رائے بدل لے گا۔ انسان کو ہمیشہ تنہائی کمرے میں اکیلا بیٹھنے سے محسوس نہیں ہوتی، کبھی کبھی سب سے زیادہ تنہائی اُس وقت محسوس ہوتی ہے جب آپ کے اردگرد بہت سے لوگ ہوں مگر آپ کے اندر تک پہنچنے والا کوئی نہ ہو۔ آپ ہنس رہے ہوں اور اندر سے ٹوٹ رہے ہوں، سب کے سوالوں کا جواب دے رہے ہوں مگر اپنے دل کے سوال کا جواب نہ مل رہا ہو، سب کی پریشانیاں سن رہے ہوں مگر اپنی پریشانی سنانے کے لیے کوئی کندھا نہ ہو۔ یہی وہ خاموش تنہائی ہے جسے باہر سے دیکھنے والا اکثر سمجھ ہی نہیں پاتا، کیونکہ تنہا انسان ہمیشہ اکیلا نظر نہیں آتا؛ کبھی وہ دوستوں کے درمیان بیٹھا ہوتا ہے، کبھی خاندان کے ساتھ کھانا کھا رہا ہوتا ہے، کبھی یونیورسٹی کی محفل میں ہنس رہا ہوتا ہے، کبھی دفتر میں اپنے کام میں مصروف ہوتا ہے، کبھی سوشل میڈیا پر دوسروں کی پوسٹس پر ہنسنے والے ایموجی بھیج رہا ہوتا ہے، مگر رات کو جب سب خاموش ہو جاتے ہیں تو اُس کے اندر جمع ہوئی ہوئی باتیں ایک ایک کرکے جاگنے لگتی ہیں۔ اسے کسی بڑے حل کی ضرورت نہیں ہوتی، کبھی کبھی اسے صرف ایک ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو پوچھے، "تم واقعی ٹھیک ہو؟" اور جواب سننے کے لیے کچھ دیر خاموش بھی رہے۔ آج کے زمانے میں رابطے بہت بڑھ گئے ہیں مگر تعلق کم ہوتے جا رہے ہیں۔ ہمارے فون میں سینکڑوں نمبر محفوظ ہیں، سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگ موجود ہیں، چیٹ لسٹ میں کئی نام نظر آتے ہیں، مگر پھر بھی دل کی بات کہنے کے لیے انگلیاں کسی ایک نام پر رک جاتی ہیں اور انسان سوچتا رہ جاتا ہے کہ کس کو بتاؤں؟ کس کو اپنی کمزوری دکھاؤں؟ کس کو اپنی پریشانی سناؤں.
2026-09-12 10:23:46
14
Dimple Queen 👑💗🥀 :
I'm big fan ♥️♥️♥️
2026-09-12 09:50:40
13
GUJJAR 9T9 :
hayyyy sahzadyyyyy bahii 😍👑
2026-09-12 10:38:06
0
🤍 بنت حوا...✨ :
Or aagr wo muyasar na ho...
Sayed g
2026-09-12 11:25:09
5
سردار خالد🇸🇦 :
viral ho gy to bta dna😏
2026-09-12 09:50:46
2
𝐏𝐔𝐊𝐇𝐓𝐨𝐨𝐍 :
big fan Syed ❣️🫶
2026-09-12 09:54:52
4
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝘼𝙇𝙄 𝘼𝙒𝘼𝙉⚜️💖 :
آج تم وقت برباد کر رہے
کل وقت تمھیں برباد کرے گا 🥺
2026-09-12 09:51:41
5
برہان حیدر :
geo murshad 🫀🙏
2026-09-12 09:50:03
3
♥︎♡شاہ فہد۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀** :
Syed ❤️
2026-09-12 09:57:43
3
azئMحyder😎😎 :
or ager oske pas apke Liye waqt hi na ho
2026-09-12 10:10:27
3
idreesmunshi6 :
Allah ka ziker
2026-09-12 10:01:29
3
نوید ببن💜 :
جیوسید🥰🥰😁
2026-09-12 09:51:38
3
gumnaam :
hyyy
2026-09-12 10:02:00
2
Ameer Hamza :
Syed
2026-09-12 09:52:04
2
Sahil Qureshi :
jio Syed BESHAK 🙌 HAK HAI SACHI HAI 🙌💯🙌 YA ALI MADAD 🙌 G ❤️🤗🥰🫰😊🥰
2026-09-12 09:52:59
3
U$ama Rajput :
Agr wo shakhs he na ho pass, jis k pass waqat ka andaza na ho❤️
2026-09-12 10:00:26
4
🎤alihaider.king🎤 :
ھاے سید کمال ♥️
2026-09-12 10:17:59
3
Hammad :
aur jis ka pas woh shaks ho lakin aus shaks ka pas waqat na ho to kya karay
2026-09-12 10:23:10
1
kazim ali sohu ..804 :
mola hussan salamat rakhy AP ko Khush rakhy mere Jan 😘🥰
2026-09-12 10:29:34
1
raazali Faqeer yar Muhammad :
❤️❤️
2026-09-12 16:45:41
0
To see more videos from user @syed_ali_asghar, please go to the Tikwm
homepage.