@a_honey309: pura lamzi sunao ya quran ki ayat hn 🌸🙏🏻#allahuakbarallahuakbar_allahuakbar❤🌹 #allahuakbarallahuakbar_allahuakbar❤🌹 #allahuakbarallahuakbar_allahuakbar❤🌹 #allahuakbarallahuakbar_allahuakbar❤🌹 #allahuakbarallahuakbar_allahuakbar❤🌹
غریب لوگ اکٹھے ہو کے نبی پاک کی بارگاہ میں حاضر دیکھیں انہیں اپنی اپنے نیکی کے خزانوں کی کتنی فکر تھی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں اماں نے غریبوں نے ا کے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ امیر تو نیکیوں میں ہم سے اگے نکل گئے حضور نے فرمایا وہ کس طرح عرض کی یا رسول اللہ وہ زکوۃ دیتے ہیں ہم پر فرضی نہیں وہ حج کرتے ہیں ہم پر فرض ہی نہیں وہ سب کا تو خیرات کرتے ہم قاری نہیں سکتے اپ کیا کریں قربان جائیں محبوب کے سمجھانے کو کرے حضور نے فرمایا کا نہیں کرنا وہ غریب نہ حضور کے چہرہ نور کے گرد حالہ بنا کے کھڑے ہیں حضور فرمانے لگے سنو کان میں بات اپ کو جب سننے لگو نا تو 33 بار سبحان اللہ پڑھا پھر 33 بار الحمدللہ پڑھ اور 34 بار سبحان لیکن اپ کو یاد ہے اس کا نام کیا ہے تسبیح ہے سبحان اللہ اللہ اپ کو خوش رکھے بڑی خوشی ہوئی اپ کی زبان
کو لفظ سے کہا یہ پڑھ کے سویا کرو رات کو امیر جتنے بھی نیک کام Krein gy tmhein onsy ziyada swab Hoga.
2026-09-12 17:33:39
5
awahid087 :
سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
2026-09-12 18:09:29
5
🦋 :
❤️ﷲاکبر🕋
2026-09-12 20:43:04
4
🌟 ShanShab110 :
I love you Allah pak ❤️
2026-09-13 03:49:53
3
مرزاضیغم بیگ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-14 02:39:00
4
Nawaf 🥷🏽 :
heart
2026-09-12 11:09:22
5
M Azam Tariq :
2026-09-12 17:56:32
3
Rana Usman :
Allah
2026-09-13 03:51:41
3
Maham Noor🌸, :
sallalahun Alla Muhammad 🌸
2026-09-13 11:20:12
4
Sport⚽ :
2026-09-12 18:35:03
3
Rana Rehan♥️♥️♥️♥️♥️ :
2026-09-12 19:33:10
3
Shah Fahad :
beshak
2026-09-13 11:07:32
3
Adnan ak :
Beshak Subhan Allah 😔😔😔😔😔
2026-09-12 21:43:32
3
rajaarslanrajaa87 :
Bashak ❤️
2026-09-13 01:28:49
3
💫Amir💕💕 :
Allah Hu Akbar ❤️
2026-09-12 14:39:39
4
hariskhan07077 :
2026-09-18 17:35:03
0
Nawaf 🥷🏽 :
heart
2026-09-12 11:09:42
5
Stranger Khan :
beshak
2026-09-16 12:38:20
1
Stranger Khan :
alkhamdullah
2026-09-16 12:38:28
1
Stranger Khan :
subhanAllah
2026-09-16 12:38:25
1
hariskhan07077 :
2026-09-18 17:36:25
1
Trade With Sonia 😍 :
Allah
2026-09-17 18:45:17
1
Stranger Khan :
Allahu Akbar
2026-09-16 12:38:34
1
khan :
2026-09-13 13:04:31
2
To see more videos from user @a_honey309, please go to the Tikwm
homepage.