@simabwazir0: 🚨 رضاء اللّٰہ نے ایک 18 سالہ ریکارڈ تھوڑا 🚨 رضاء اللّٰہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی میچ میں 9 چھکے لگا کر نیو زیلینڈ کے پلیئر ٹیم ساؤتی کا ریکارڈ تھوڑا 2008 سے لیکر 2026 تک یہ ریکارڈ ٹیم ساؤتی کے نام پر تھا اور 2026 میں رضاء اللّٰہ وہ ریکارڈ اپنے نام پر کیا 🔥👏 رضاء اللّٰہ کیلئے ایک سپیشل لائک تو بنتا ہے یار 👍🥀 #MuhammadRizwan #BabarAzam #PakvsEng #testcricket #viralpost