الحمدللہ میری ماں بھی جنت البقیع میں دفن ہے [Heartwarming]
2026-09-14 10:11:33
48
sumiii ❤️ :
Allah Mujhe BHI yaha jagha dy...Ameen [Pleading]
2026-09-16 04:56:36
1
M A H A R 🇵🇰 🇦🇪 :
یا اللہ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میرے نصیب میں بھی جنل البقی کی مٹی لکھ دیں انشااللہ آمین ثم آمین
2026-09-13 08:37:42
81
Malik Furqan Ahmed Awan :
میں نے جب بھی جنت البقیع کو دیکھا، صرف باہر کھڑے ہو کر ہی زیارت کی اور دعا کی۔ یہ قبرستان بہت قدیم ہے۔ اسی مقدس مٹی نے ہمارے بہت ہی پیارے صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتِ اطہارؓ کے اجسادِ مبارکہ کو چھوا ہوگا۔ میرے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ میں اس مٹی کی بے حرمتی نہ کروں، اسی لیے اندر جانے کے بجائے باہر سے کھڑے ہو کر دعا کرنا ہی زیادہ مناسب سمجھتا ہوں۔
آپ سب اپنی رائے ضرور دیں، کیا میرا یہ سوچنا درست ہے؟
2026-09-13 18:07:12
31
MZA AUTO'S REPAIR :
میرے ماموں جان بھی یہیں دفن ہیں
اللہ پاک پوری امت مسلمہ کو پیارے آقا کی شفاعت نصیب فرمائیں آمین ❤🌹❣💐🙏
2026-09-14 04:47:05
30
Malik Mohsin Hussain :
Meri khala b yhi dafan hn..
janat❤️❤️❤️
2026-09-12 21:10:13
13
مبشر حبیب :
خوش قسمت لوگ
2026-09-13 10:29:13
13
sabzada kamal :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺 sdki qurban
2026-09-13 19:40:54
3
{((Ⓢ♥️Ⓝ][ {ⓂⒶⓁⒾⓀ))} :
jis qabar par 2 pathar hain wo orat ki jis qabar par 1 pathar hai wo mard ki hai
2026-09-14 13:39:40
3
Abu Alyan :
میرے تایا جنت البقیع میں دفن ھے
2026-09-15 06:48:28
1
buttfazayl :
Masha Allah
2026-09-15 20:28:56
0
Sohail Khan Pakistan🇵🇰 :
🇵🇰 :یا اللہ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میرے نصیب میں بھی جنل البقی کی مٹی لکھ دیں انشااللہ آمین ثم آمین
2026-09-14 11:24:13
2
CHAUDHARY ALI :
InshaAllah one day 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-09-12 21:44:39
2
🅲🅷. 🆄🆂🅼🅰🅽 🅷🆄🅽🅹🆁🅰 :
2026-09-13 19:32:55
1
Adnan Ahmad :
Hye 😭😭😭😭😭
2026-09-12 20:50:54
0
muhammadyasir3874 :
2026-09-15 13:05:54
0
سیدمحمدسلمان امیرنقوی بخاری :
ایسی موت پہ بھی رشک اتا ہے سامنے روضہ ہو رسول کا جنازہ بھی غسل بھی پھر مٹی بھی مدینہ کی پھر بخشش بھی نبی کریم کے صدقہ واجب ہو جاتی ہے 😍🙏🏻
2026-09-13 09:33:18
31
USAMA JUTT🔥 :
یا اللہ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میرے نصیب میں بھی جنل البقی کی مٹی لکھ دیں انشااللہ آمین ثم آمین
2026-09-14 19:28:30
0
Mano :
ma sadke apni maa pay Meri maa b idr Hain 😢
2026-09-16 02:26:42
0
Mhar m nazim :
اللہ یرحم
2026-09-15 08:17:43
0
Always Smile :
kash muj ko yahan jaga mil jay
2026-09-15 07:13:31
0
AWAIS🖤🌸💫 :
MASHALLAH ♥️
2026-09-15 01:10:11
0
່ :
2026-09-14 08:09:26
0
To see more videos from user @madena7860, please go to the Tikwm
homepage.