تیری صورت کو جو دیکھا تو غزل یاد آئی
تیری آنکھوں سے مجھے اپنی محبت یاد آئی
بال لہراتے ہوئے جب بھی نظر آئے تیرے
دل کو بیتی ہوئی ہر ایک قیامت یاد آئی
تو بہت خوب ہے، لیکن یہ حقیقت بھی ہے
حسن کے پیچھے کہیں درد کی شدت بھی ہے
ہم نے چاہا تھا تجھے دل کی صفائی کے ساتھ
اور ت و نے ہمیں بس اپنی ضرورت سمجھا
2026-09-12 18:15:40
1
To see more videos from user @r0399141u6f, please go to the Tikwm
homepage.