جماعت اسلامی کے لانگ مارچ پر تنقید کرنے والوں سے سوال ہے کیا جماعت اسلامی کا مطالبہ غلط ہے پٹرول پر لیوی کا خاتمہ سے سو روپے تک پٹرول کم ہوجاۓ گا اور جیسے ہی ایران کی کشیدگی میں کمی آئے گی پٹرول کی قیمتیں مزید کم ہونگی اور 1961 سے لگنے والا لیوی ٹیکس جو ہر حکومت میں نافذ رہا جو معمولی سے اب فی لٹر پٹرول پر سو روپے لیوی ٹیکس ہوچکا ہے اس وقت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں سو ڈالر سے اوپر اب تک جاچکی ہیں جبکہ ایک ماہ قبل اسی ڈالر سے بھی کم تھی تو پٹرول کی قیمت اوپر نیچے تو آنی ہے جب ہم نے پٹرول لینا ہی ڈالر میں باہر سے ہے۔ پی ٹی آئی کیوں حکومت سے زیادہ مسلسل اپنے پیجز پر اس دھرنے پر جو منفی رویہ اپنایا ہے یہ آسان لفظوں میں حکومت کے ظلم میں ساتھ دینے کے مترادف ہے۔جبکہ علیمہ خان بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی کے پی کے کے وزیراعلیٰ سب نے دھرنے کی حمایت کی ہے تو آیا یہ کہ قیادت کا پی ٹی آئی کارکن پر کوئی کنٹرول نہیں سوشل میڈیا پر ان کے ویلاگر عمران ریاض شہباز گل وغیرہ کس کے کہنے پر جماعت اسلامی کی کردار کشی اور دھرنے کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی میں مصروف ہیں اور دوسری طرف پی ٹی آئی قیادت جو دھرنے کی حمایت کا اعلان کرچکی ہے وہ اپنے کسی بیان میں نہ ویلاگر کو نہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو اب تک کوئی ایسی ہدایت نہیں کی ہے کہ دھرنے کی حمایت کی جاۓ اور دھرنا مخالف ویڈیو یا پوسٹ نہ بنائیں تو اس سے پی ٹی آئی کا منفی تاثر ابھر رہا ہے کہ پس پشت کوئی ڈیل یا لالی پاپ🍭 ہے ورنہ اس دھرنے سے پی ٹی آئی کو فائدہ ہے کیونکہ ان دھرنوں میں بھی حافظ نعیم الرحمن نے بارہا اپنی تقاریر میں عمران خان کی رہائی پر بیان دیۓ ہیں۔ سنجیدگی دلائل سے جواب دینا۔
2026-09-13 07:45:15
3
𝑻𝑨𝑵𝑽𝑬𝑬𝑹𝑶𝑶 𝑳𝑰𝑽𝑬 :
jar 💕💕
2026-09-14 11:44:53
4
QURESHI ⛎ :
حل صرف جماعت اسلامی
2026-09-14 06:56:30
2
Abdullah SaghirJrrar :
Masha Allah bohut khobaurat alfaz Hain
2026-09-14 18:28:57
2
Humayun Yaqub :
⚖️
2026-09-13 10:51:09
2
Muhammad Akbar Sulehri :
🔥 الحمدللہ
حل صرف جماعت اسلامی پاکستان 💯🎯
2026-09-13 17:05:38
1
🥷REHAN CHeeMa 🦅 :
2026-09-16 09:25:43
1
Meer Hamza lashari :
hafiz hafiz
2026-09-14 07:43:34
1
SUKHERA :
2026-09-13 19:29:25
1
soni Khan :
inn shaa Allah
2026-09-13 17:58:30
1
Israr Ul Haque :
💓💓
2026-09-13 12:58:25
1
kind of you :
we are with jimat islami
love u sir hafiz naeem
2026-09-15 18:14:10
2
Ataullah 💔🌹🌹khan🥷🥷⚔️ :
✌️✌️✌️
2026-09-13 16:25:09
2
مرشد. murshad :
2026-09-16 10:38:03
2
باشا👑bashah❣️ :
چلو چلو اسلام آباد☺️
2026-09-14 06:46:39
1
HR_❤️🔥🩺 :
♥️♥️♥️
2026-09-17 10:09:05
1
🥷REHAN CHeeMa 🦅 :
2026-09-16 09:25:41
1
Nizam Ullah :
2026-09-14 19:14:30
1
zaheer🇺🇿🥀 :
چلو چلو اسلام آباد چلو 🥰🥰
2026-09-14 03:30:43
2
TotallynotArctic :
Absolutely Right
2026-09-14 03:03:58
2
♥️Sardar khan Pirzada♥️ :
2026-09-16 04:20:42
1
saif kalyar :
ماشاءاللہ
2026-09-14 05:34:14
1
zrdivil0 :
ham.tumhare.sat hain
2026-09-14 08:15:31
1
Ataullah 💔🌹🌹khan🥷🥷⚔️ :
💔💔💔💔🥀🥀🥀💔💔💔
2026-09-13 16:24:50
2
To see more videos from user @user841310399525, please go to the Tikwm
homepage.