@ctpckl: ٹریفک پولیس چکوال: *وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور آئی جی پنجاب عبدالکریم کا ویژن: محفوظ سفر، محفوظ پنجاب* ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمّد وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال محمد سرفراز کی نگرانی میں جاری ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ اور ٹریفک سٹاف نے شہریوں میں ٹریفک آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے، جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور ٹریفک قوانین و اصولوں کے بارے میں بریف کیا گیا۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ اگر آپ کے بچے کی عمر 16-18 سال ہے اور وہ سکوٹی یا موٹر سائیکل چلاتے ہیں تو آج ہی قریبی لائسنسنگ سنٹر یا پولیس خدمت مرکز پر تشریف لائیں اور اپنے بچے کا جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ بنو کر اسے موٹر سائیکل یا سکوٹی چلانے کا قانونی حق دلوائیں اور ٹریفک قوانین پر مکمل عمل کر کے اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔ آپ کے محفوظ سفر کیلئے کوشاں- ٹریفک پولیس چکوال۔ #traffic #awareness #education #public #police @TrafficPolicePunjab✅ @Punjab Police Pakistan @GovtofPunjabPk @CHAKWAL PØLICE @Safe City Chakwal @City Traffic Police Rawalpindi

City Traffic Police Chakwal
City Traffic Police Chakwal
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 10:19:04 GMT
8698
364
3
7

Music

Download

Comments

khan786khan786349
Khan786 Khan786 :
Allah Ki Kasam Hai sare chor dakua Sare Chor Daku
2026-09-13 14:48:01
0
ghayoor.abbas687
Ghayoor Abbas :
♥️mashallah
2026-09-13 07:48:12
0
muhmmad.khan3539
Zareef Khan 👿💔❤️ 🤕 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-12 10:33:16
0
To see more videos from user @ctpckl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About