@xultanakaki: کاکی تاڑ ۔۔۔ کیا مطلب ؟ یہ کیا نام ھوا ؟ بابا جی کا اصل نام تو سید مخدوم صفدر علی بخاری ہے۔ پیر کاکی تاڑ کا نام میڈیا نے دیا ۔ یہ گارڈن کالج پنڈی کے گریجوئیٹ تھے ۔ للہ تحصیل پنڈ دادنخان میں ایک گاوں ڈھڈی تھل میں پیدا ھوئے۔ کوئلے کی کانوں کے مالک اور زمیندار تھے ۔ اچانک سب تیاگ کر حالت_ جزب و مستی میں لاھور داتا دربار آ گئے ۔ پھر بدنام_ زمانہ ہیرا منڈی میں آستانہ بنا لیا ۔ وہاں کی تماشہ بنی مجبور کاکیوں کو دھمال ڈلواتے ۔۔اور آنے والے تماش بینوں کو کہتے۔۔ کبھی کاکی تاڑی ھے ؟ نہیں ۔۔ تو جاو پہلے کاکی تاڑ کر آو ۔۔ عجب تماشہ تھا ۔ جگ ہنسائی تھی۔ گھر والے بھی چھوڑ گئے۔ NNI کے خوشنود علی خاں اور خبریں کے ضیاء شاہد نے سکینڈل چھاپ دیا اور پیر کاکی تاڑ یا کنجریوں کا پیر ۔۔ پیر آف کنجر شریف جیسے القابات سے نوازا ۔ کفر و بدعت کے فتوے داغے گئے۔ بابا نے بصد شکر و احترام قبول کئے۔ کہ دنیا کی دی گئی عزت و زلت دونوں کو ایک سا جانتے تھے۔ روف کلاسرا ، مجیب الرحمن شامی اور بہت سے صحافی و ارباب اقتدار بہت کچھ جانتے ہیں ۔ اگر کوئی پوچھتا بابا ادھر کنجر خانے کیا کرتے ھو ۔ جواب آتا ۔۔ کنجر لوگوں کی کڑیاں نکال لاتے ہیں بابا کنجروں کی کڑی نکال لیتا ھے۔ جگ ہنسائی ھوتی رہی ۔ لیکن ہنسی ہنسی میں ہیرا منڈی کی 300 سے زائد کاکیاں باعزت گھرانوں میں بیاہی گئیں۔ بابا دوبارہ بہت باعزت لباس اور حلئیے میں بسم اللہ اسڑیٹ بھاٹی گیٹ براجمان ھو گیا۔ لوگوں کو مست مست ھیلنگ کے نام سے مصری قاری عبدالباسط عبدالصمد مرحوم کی بلا ترجمہ قرات سورہ الرحمن صبح دوپہر شام 7 دن آنکھیں بند کر کے سننے کا کہنے لگا ۔ کسی نے پوچھا بابا پہلے دھمال اور اب قرات یہ چکر کیا ھے ؟ بابا بولا بھائی پہلے غریب مجبوروں کی ہیرا منڈی پر ڈیوٹی تھی تو غریب سا طریقہ تھا اب 5 اسٹار ہیرا منڈی پر ڈیوٹی ھے تو طریقہ بھی فائیو اسٹار ھے ۔ وہ مجبوری سے ننگی ناچتی تھیں یہاں سب خوشی خوشی ننگے ھوتے بھی ہیں اور ایک دوسرے کو ننگا کرتے بھی ہیں۔ ناچتے یہ بھی ہیں ۔ وہ ڈھول کی تھاپ اور پیٹ کی کاٹ پر ناچتی تھیں۔ یہ سب بابا قاز_اعظم کی چمک پر لپکتے مٹکتے ہیں ۔ بلکہ ہزار کنجری مل کر وہ گند نہیں پھیلا سکتی جو ایک زرد صحافی جنم دے سکتا ھے ۔ یہ طاقتور لوگ ہیں ۔ اب ان کے سنگ جوڑ ھے ۔ مزید تفصیلات بابا کی اپنی ویب سائٹ www.alrehman.com سے مل جائیں گی۔ بابا تو 2005 میں پردہ کر گیا۔ لیکن اس ویب سائٹ کے تمام رائٹس آج بھی بنام اللہ محفوظ ہیں ۔ اب پیر کاکی یا کاکیاں والی سرکار بہت کچھ کہا جاتا ھے ۔ آپ بھی جو دل آئے کہیں ۔ بابا کو سب قبول ہے ۔ Muhammad Javed Mast Mast Healers Present The Ultimate Remedy #surahrehmantheultimateremedy #drmuhammadjaved #mastmasthealers #unconditionallove #ultimateremedy

Xultana kaki
Xultana kaki
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 10:20:28 GMT
23568
1054
40
46

Music

Download

Comments

albaseer396
al baseer :
mery Liye duwa plz
2026-09-13 12:49:10
0
usmanumer555
usmanumer555 :
بھید اللّٰہ جانے۔ ہم کون ہیں کچھ کہنے والے۔ اللّٰہ تعالٰی درجات بلند فرمائے ۔ آمین
2026-09-13 04:17:07
11
saqibbinsabir
️ ثاقب بن صابرؔ :
اللہ اکبر
2026-09-12 19:42:33
2
syed_zeeshan_gillani777
Advocate Zeeshan Gillani :
Allah k wali k rang hr ksi ki smaj me ni aa skty..
2026-09-13 15:26:38
0
iqbal.mahmood93
Iqbal Mahmood :
اللہ تعالیٰ بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین
2026-09-13 00:16:33
1
kahaan307
Kahaan :
اللّہ ہی جانے کون بشر ہے ۔
2026-09-13 13:15:05
0
waseemansari8406
عبداللہ :
اللہ پاک سید بادشاہ کے رتبے بلند فرمائے آمین
2026-09-13 13:39:18
1
riaz.hussain1049
Riaz Hussain :
🥰🥰🥰
2026-09-13 11:46:33
0
mohammad.aamir846
Mohammad aamir :
😢😢Allah
2026-09-13 10:24:30
0
taj0134
taj :
ye log allha wallo ko pata ni Kay ni kehti har jaga Nam allha ka h kon se roop me h Koi ni jan. sada badshi us Ki 🌷🌷🌷🌷h
2026-09-13 09:27:48
0
athar24061987
ATHAR :
اللہ کریم۔صدقے ان ہستیوں کے ھم پر بھی اپنا فضل و کرم۔فرمائے
2026-09-13 06:44:31
1
sheikhkhurshidanw
gaddaaye Madina :
اللہ اکبر
2026-09-13 09:31:38
0
asadawan78600
water of life :
lajwab picture
2026-09-13 12:11:20
0
raizaman888
Rai Zaman Qasmana :
💕 subhan 💕 Allah 💕💕❤️💕💕❤️💕💕❤️💕💕❤️💕💕❤️💕💕
2026-09-13 08:38:36
0
bunyaadluxecollection
Bunyaad Luxe Collection :
kmal
2026-09-13 06:30:40
0
user77686991971040
user7768699197104 مدینہ :
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین جزاکم اللہ خیر
2026-09-13 02:13:30
0
dude.perfect.dude
محمد SAJID :
Nice !
2026-09-12 20:45:09
0
user41051819251247
hassan :
Ali haq.
2026-09-12 20:48:25
1
farzana.bawi3
Farzana Bawi :
me qurban jaio baba Jan pe saeeyd ki her bat me Raz .Allah pak hm pe unka saya qaim rakhy jany k bad b
2026-09-13 16:08:09
0
syed_zeeshan_gillani777
Advocate Zeeshan Gillani :
❤️❤️❤️
2026-09-13 15:20:03
0
malik....faizan0
🚩Malik Faizan512🚩 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-13 10:19:31
0
m.asif2002
Muhammad Asif :
💌🤲
2026-09-13 10:09:20
0
abduljabbar7326
Abdul Jabbar 123 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-13 09:33:38
0
sam638517
Sam :
❤️❤️❤️
2026-09-12 12:48:20
1
To see more videos from user @xultanakaki, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About