اللہ پاک بھائی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین❤️
2026-09-12 12:42:38
1
علی حیدر 🎭💸 :
Sister I Am Proud Of You.I Appricate Your Work.May Allah always keep you happy healthy and safe.
2026-09-12 15:10:05
1
Shah no more 🤥😔 Love 💘 Czn :
sister we know 👍we stand with you
2026-09-12 11:12:04
9
❤️🔥BaDDY❤️🔥 :
آپ کا بھائی سمجھ دار اور دلیر لڑکا ہے اللہ اس کو صحت والی زندگی اور ان زمینی خداوں سے محفوظ رکھے آمین 💯👍
2026-09-12 10:59:43
32
Baqir Zameer Channar Advocate :
مرحوم ملک مجید چنڑ صاحب ایک دلیر اور با اصول سیاستدان تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے.. آمین
مگر اسامہ بھائی غلط راہ پہ چل پڑے ہیں آپس کا معاملہ تھا چچا ملک جہانگیر اور اپنے کزن ملک عمرن چنڑ کے ساتھ مل بیٹھ کر بہترین حل نکل سکتا تھا. مگر سیاست میں اتنا اگے نہیں جانا چاہیے تھا کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی جنگ میں تبدیل کرنا ایک سیاسی ورکر کو زیب نہیں دیتا. الیکشن گزر جائے گا مگر خاندانی دشمنی نسلوں تک زندہ رہے گی. افسوس ناک عمل ہے یہ
2026-09-12 14:28:58
10
ajaz sandhu :
بہن آپکے بھائی نے بہاول پور کی تاریخ بدل دی ہے وسائل پر قابض لوگوں کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہوا ہے ہم آپکے بھائی کے ساتھ ہیں ❤️
2026-09-12 11:45:43
13
M._Bi|_@|_ $i@|_ m@$om $@RikE :
الللہ پاک صحیت والی لمبنی زندگی عطاہ فرمائے شہزاد ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-12 17:58:54
1
sami khan :
آپ جیت چکے ھو آپ حق پر ھو،،آپ کے والد کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
2026-09-12 18:00:20
1
حاجی ملک ساجد کلیار ❣️ :
inshallah humara stah apka stah ha
2026-09-12 11:58:01
2
⚔️🇵🇰Ch shuban chadhar🇹🇷⚔️ :
اللہ پاک اپ کے بھائی پر خصوصی رحم فرمائے اور اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے امین❣️
2026-09-12 17:50:20
1
Mian Amjad Atta Bhatti :
میری بہن سدا جیو۔ آپکے حوصلہ کو سلام، پنڈی بھٹیاں کی دھرتی سے
2026-09-12 17:39:51
1
Altaf Bajwa :
ڈاکٹر صاحبہ بہت اچھا بولتی ہے آپ کو چاہئے کہ آپ آگےبڑے اور اس الیکشن میں بھرپور کمپین کرئیں اور اپنے بھائی ملک اسامہ کے مقاصد کو پورے کر کے دشمن کو اس ظلم جواب دیں
2026-09-12 17:50:41
1
Sajid_Nafees_Ra0 :
میں آپکے بھائی اور آپکو جانتا تو نہیں البتہ آپکے اس حوصلے، بہادری اور ہمت کو داد دیتا ہوں۔ بہادر بھائی کی بہادر بہن۔
آپکے بھائی کس پارٹی سے ہیں۔۔
2026-09-12 12:00:18
9
irfanshk4 :
inshallah all bahawalpur voice u & your brother 💖
2026-09-12 12:08:15
2
🔥👑احمد رضا عباسی🔥👑 :
sister we know 💗💗💗inshallah Allah give you respect ❤️❤️
2026-09-12 12:00:11
3
Rahilakhan :
Allah pak sab ko apni hifzo aman mn rakhy Ameen ❤️
2026-09-12 15:04:01
1
MM rizviii :
اور چاچو عبد المجید صاحب کی مغفرت کاملہ فرمائے نیک سیرت آدمی تھے 🥰🥰
2026-09-12 13:17:46
1
Rao Rashid :
:میں آپکے بھائی اور آپکو جانتا تو نہیں البتہ آپکے اس حوصلے، بہادری اور ہمت کو داد دیتا ہوں۔ بہادر بھائی کی بہادر بہن۔💖💖💖💖
2026-09-12 13:19:56
1
CH_Üsman_Javed🦅 :
اسامہ بھائی نے جن کی حمایت کا فیصلہ کیا پھر ادھر ہی ڈٹ گیا
really impressive
stay always blessed uncle majeed's channar family
mam you are also iron lady taught us always lesson of strength ❣️
2026-09-12 13:16:58
1
Taj Irshad Group RYK :
@khanlala485:جی بالکل یہ سچ ہے ہمارے باقر پور میں اپ کے بابا کام کرتے تھے غریب لوگوں کی مدد کرتے تھے میری طرف سے اپ کے والد صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-09-12 14:21:03
1
꧁༺QASIM༻꧂ :
❤️🔥:آپ کا بھائی سمجھ دار اور دلیر لڑکا ہے اللہ اس کو صحت والی زندگی اور ان زمینی خداوں سے محفوظ رکھے آمین 💯👍
2026-09-12 13:05:04
1
MalikNoman :
usama Bhai bhot achy insan hyan
2026-09-12 18:01:23
1
Zawar Tanveer Abbas Warheel :
بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے سیاست کو ذاتی انا بنا دیا ہے خدا سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے جو لوگ زخمی ہوئے اللہ پاک جلد صحت یابی دے
2026-09-12 14:51:09
1
Malik Hasnian channar :
mashaallah Allah Pak apka Bhai ko humsha Khush rakha ameen dua ha
2026-09-12 14:23:00
2
mhamadshafiq_official :
Allah pak apka bhai ko mazeed himat da ek nadar bahimat samjdar leader ha allah pak usa shat da ameen
2026-09-12 11:55:47
3
To see more videos from user @driqramajeedmalik, please go to the Tikwm
homepage.