@malikeditx16: سامنے آ کر بات کرنے کی ہمت نہیں، اس لیے گھر جا کر ہمارے بارے میں اسٹیٹس لگاتے ہیں۔ 😏🔥 ہمیں فرق نہیں پڑتا لوگ ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں، کیونکہ باتیں وہی کرتے ہیں جو مقابلہ نہیں کر سکتے۔ 💯 خاموش ہیں، کمزور نہیں۔ وقت آنے پر جواب بھی ایسا ملے گا کہ یاد رکھو گے۔ 👑 اپنی محنت اور اپنے مقام پر فوکس ہے، لوگوں کی باتوں پر نہیں۔ 🖤 جو سامنے کچھ نہیں کر سکتے، وہ پیچھے بیٹھ کر صرف نام لے سکتے ہیں۔ 🔥 یہ attitude نہیں، وقت اور تجربے کی سکھائی ہوئی خاموشی ہے۔ 😎 اگر بات دل کو لگی ہو تو ویڈیو کو Like ❤️ اور Share 🔄 ضرور کرنا۔ #attitude #attitudequotes #urdustatus #urduquotes #viralvideo