@papubacha_1: لوگوں سے رشتے نبھا کر بس ایک تلخ حقیقت سیکھی ہے؛ کہ جس انسان کی آپ حد سے زیادہ فکر کرنے لگیں، اپنی محبت، خلوص اور وقت اس پر بے دریغ لٹانے لگیں، وہی ایک دن آپ کی قدر بھول کر آپ کے جذبوں کو ردی کے بھاؤ سمجھنے لگتا ہے۔💯❤🔥##agree👍💯 #foryoupage #creatorsearchinsights #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo