@adv.akhtarkhan.pti: دی لیجنڈ عمران خان کے تاریخی الفاظ— لیڈر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ بے خوف ہو۔ جو خوف کے سامنے نہ جھکے، ذاتی مفاد کو پسِ پشت ڈالے، اپنے نظریے اور اصولوں پر ڈٹ جائے اور مشکل ترین وقت میں بھی قوم کے لیے کھڑا رہے—وہی حقیقی لیڈر ہے۔