Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@z3abi45: Head full
M. Z
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 12 September 2026 10:38:58 GMT
6060
441
4
115
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.66MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.66MB
)
Watermark .mp4 (
0.7MB
)
Music .mp3
Comments
𝐻 𝐵 𝑀 🙌🏽 :
2026-09-12 10:40:04
3
𝐻 𝐵 𝑀 🙌🏽 :
2026-09-12 10:39:58
3
:
بو سلطان 👋🏼
2026-09-12 17:29:40
3
𝐻 𝐵 𝑀 🙌🏽 :
🔥🔥🔥
2026-09-12 10:39:46
3
To see more videos from user @z3abi45, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Family & friends, just because you’re NOT in Florida doesn’t mean I can’t be a resource for you! 🏡👑 Maybe you want to buy a home, sell the one you’re in, or start investing, but you don’t know who to trust or where to begin. Or maybe your credit has you convinced homeownership isn’t possible, so you’ve counted yourself out before exploring your options. I’m licensed in Florida, but through my Keller Williams network, I can help connect you with a real estate professional in all 50 states. So don’t let your location—or fear about where you are financially—stop you from starting the conversation. 👇🏽 BUYING, SELLING, or INVESTING? Comment “CONNECT” or DM me your STATE + your real estate goal, and let’s get you connected. #RealEstateReferral #HomeownershipJourney #RealEstateInvesting #WomenBuildingWealth #PrincessDior
#eeeeeeeeeeeeeeee #explore
Eng 👇🏻 А что, если в следующей истории Азриэль и Элейн всё-таки будут вместе? Это не сцена из книги, а моя маленькая фантазия о том, как могло бы быть. Пока у нас остаются только теории - и, кажется, именно поэтому ждать продолжение ещё интереснее 🖤 Как думаете, с Азриэлем будет Элейн, Гвин или нас ждёт совершенно новый персонаж? 📖 Цикл «Двор шипов и роз» - Сара Дж. Маас ________________ What if Azriel and Elain actually end up together in the next story? This isn’t a scene from the books - just my little fantasy of how it could happen. For now, all we have are theories, and maybe that’s what makes the wait even more exciting 🖤 Who do you think Azriel will end up with - Elain, Gwyn, or a completely new character? 📖 A Court of Thorns and Roses - Sarah J. Maas #ACOTAR #Azriel #ElainArcheron #GwynBerdara #BookTok [ Двор шипов и роз, Сара Дж Маас, Азриэль, Элейн, Гвин, Эльриэль, Гвинриэль, романтическое фэнтези, книжный блог, букток, ACOTAR, Sarah J Maas, Azriel, Elain, Gwyn, Elriel, Gwynriel, romantasy, fantasy romance, BookTok, Bookstagram ]
@netaobombeef isso é verdade ou não #clipfyleague #netaoclipfy #netaobombeef #carne #boi
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی واقعے کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ کوہاٹ واقعے میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس، سی ٹی ڈی اور تمام اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑنے والے ہمارے شہداء نے قوم کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، 2004 سے آج تک 22 سال سے خیبرپختونخوا مسلسل دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، عمران خان کے دور حکومت میں افغانستان میں بھارت نواز حکومت کے باوجود پاکستان میں امن قائم تھا، آج افغانستان میں موجود حکومت کے ساتھ چائے پر ملاقاتیں کی گئیں لیکن اس کے باوجود تعلقات بہتر نہیں ہوئے، افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں، بارڈر بند ہے، گزشتہ مالی سال خیبرپختونخوا کو 8 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا، بارڈر کی مسلسل بندش کے باعث رواں مالی سال بھی خیبرپختونخوا کو معاشی نقصان کا سامنا ہوگا، 22 سال سے ایک پالیسی پر عمل ہو رہا ہے جو نتائج نہیں دے رہی، اب پالیسی تبدیل کرنے کا وقت آ گیا ہے، ہم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پالیسی دے رہے ہیں لیکن کوئی اس پر توجہ دینے کو تیار نہیں، وفاقی حکومت اور اداروں کی تمام توجہ پی ٹی آئی کو ختم کرنے اور عمران خان کو جیل میں رکھنے پر مرکوز ہے، وفاقی حکومت کی ترجیح سیاسی انتقام ہے، دہشت گردی کا خاتمہ اور عوام کا تحفظ ان کی ترجیح نہیں، پنجاب کی جعلی وزیراعلیٰ کہتی ہیں کہ انہیں بھارت سے نہیں بلکہ پاکستان کے تین چھوٹے صوبوں سے خطرہ ہے، پنجاب کی جعلی وزیراعلیٰ کے بیان کا مطلب یہ ہے کہ ریاستی بیانیہ غلط ہے، پاکستان کو فتنہ الہندستان سے خطرہ نہیں، جب سے ہماری حکومت آئی ہے پولیس کو جدید اسلحے سے لیس کرنے کے لیے 35 ارب روپے اضافی دیے گئے، مالی سال 2026-27 میں پولیس کا بجٹ بڑھا کر 190 ارب روپے کر دیا ہے، پولیس کو مضبوط کیے بغیر صوبے میں پائیدار امن قائم نہیں کیا جا سکتا، ہمارے اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرکے پولیس کے لیے وسائل فراہم کیے، وفاقی حکومت کی دہشت گردی سے متعلق پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، جو شہداء حکومتی شہداء پیکیج کے دائرہ کار میں نہیں آتے، ان کے خاندانوں کے لیے بھی مالی معاونت کا اعلان کرتا ہوں، کوہاٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال کو تمام ضروری اور اہم طبی آلات فراہم کیے جائیں گے، دھماکے میں متاثر ہونے والی مسجد اور اسپیشل برانچ پولیس اسٹیشن کی تعمیر نو کرائی جائے گی، کوہاٹ میں ایک ہزار بستروں کے ہسپتال کا پہلے ہی اعلان کر چکا ہوں، اسے کم سے کم مدت میں مکمل کیا جائے گا، اراکین قومی اسمبلی شہریار آفریدی، داؤد آفریدی اور صوبائی وزراء شفیع جان اور آفتاب عالم بھی اس موقع پر موجود تھے
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy