@rkjhs: مرد بنو، جگر پیدا کرو ❗ پیٹھ پیچھے باتیں اور منافقت نہیں، جو کہنا ہے سامنے کہو۔ ہمیں دشمنی بھی صاف پسند ہے، کیونکہ اصل کردار وہی ہے جو سامنے کھڑا ہو کر اپنی بات کہے۔ 🔥 پیٹھ پیچھے بھونکنے والوں سے نہیں، سامنے کھڑے ہونے والوں سے مقابلہ ہوتا ہے۔ 🏴☠️ #fyp #wolf #itxrajputrocky