@puranaylogonkibaatein: اس ڈرامے (دن ہ) کا یہ یہ سین ہماری تلخ سچائی بیان کرتا ہے۔ جب نیت صاف نہ ہو تو ہم اكثر مقدس الفاظ کا سہارا لیتے ہیں تاکہ دوسرے کو انکار نہ کرنا پڑے۔ لیکن یاد رکھیں الفاظ سے زیادہ نیت اہم ہوتی ہے۔ Drama: Din (Written by Amjad Islam Amjad Message: Don't use faith as an excuse for unreliability. What's your take on this? Have you ever experienced this "Insha'Allah" from someone? Let's discuss in the comments! 👇