@asim.ktk90: please Repost 🙏 *سوچو...* *وہ شخص جس کے ایک نام سے حکومتیں ہل جاتی تھیں۔* *جس کے سامنے بڑے بڑے سر جھک جاتے تھے۔* *آج جب وہ دنیا سے جا رہا تھا، تب بھی دشمن کانپ رہے تھے۔* *یہ موت نہیں تھی بھائی، یہ تاریخ تھی۔* *بادشاہ تخت پر بھی بادشاہ رہتا ہے، اور پھانسی پر بھی۔* *اختلاف اپنی جگہ، مگر غیرت اور ہیبت نہیں مرتی۔* *اللہ صدام حسین کی مغفرت فرمائے۔ آمین*❤️ #cupcut #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyacount #viral1million #repost