@islamiceditx114: آج مت چلاو تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی ۔ surah Mominoon 65-70 #alquran #quran #quranrecitation #islamic_video #urduqurantranslation
یہ وہی دور ہے جو اسلام میں بتایا گیا کہ زنا عام ہو جائے گا عورتیں کپڑے پہن کر بھی ننگی نظر ائیں گے اور اس میں ہم سب نے کوشش کرنی ہے کہ اپنی دین کو اسلام کو بچائیں اپنی عزتوں کو محفوظ رکھیں یہ ہمارے لیے ایک کہہ لے کے ذمہ داری ہے جو ہم نے پوری کرنی ہے ہم سے پوچھا جائے گا اس کے بارے میں اپ سب لوگ نماز پڑھا کریں گے قران پاک پڑھا کریں اور اپنے دین اسلام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ہم بہت گنہگار ہیں
2026-09-23 04:41:53
6
user33509659350 :
جس دن ٹائم ختم ہو جائے گا اس کے بعد ہماری کوئی بات نہیں سنی جائے گی نہ معافی قابل قبول ہوگی نہ کوئی رائے دی جائے گی ہم بعد میلا تو کریں گے اب ہم نماز پڑھیں گے زکوۃ دیں گے لیکن وقت گزر چکا ہوگا