@kaliwaljanaan0: رشتے عجیب چیز ہیں، کچھ لوگ دور رہ کر بھی دل کے قریب ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ پاس رہ کر بھی اجنبی لگتے ہیں۔ بات فاصلے کی نہیں، نیت کی ہوتی ہے۔ جو شخص واقعی اپنا ہو، وہ مصروف ہو کر بھی وقت نکال لیتا ہے۔ اور جو اپنا نہ ہو، وہ وقت ہوتے ہوئے بھی بہانہ بنا لیتا ہے۔ اسی لیے اب ہم لفظوں پر نہیں، لوگوں کے رویوں پر یقین کرتے ہیں . . #unfrezzmyaccount #foryou #naturalbeauty #explore