“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے گھر والوں کے لیے تم سب سے بہتر ہوں۔”
📚 جامع ترمذی، 3895
🌸 بیوی کی عزت کے بارے میں ایک گہری بات
بیوی کی عزت صرف تنہائی میں محبت کا نام نہیں؛
لوگوں کے سامنے اس کی عزت کی حفاظت کرنا بھی شوہر کی ذمہ داری ہے۔
نبی ﷺ نے بہترین شخص اسے قرار دیا جو اپنے اہل کے لیے بہترین ہو🌺