O pai Sanu ni chai da tusi fertilizer price control karo electricity bills free karo agriculture k liey hakomat ka kaam card bana kar apni tasaveer shaya Karna nhi agriculture machinery pe tax free karo
2026-10-30 16:34:52
0
༄ᶦᶰᵈ᭄TALHAメMALIK࿐ :
pta ni mily GA ksy how possible this
2026-10-31 03:08:43
0
👑 ♥UMAR♥👑 :
hamy chai Bhai kissan card
2026-10-30 15:53:17
0
🔥 ملک عمران اعوان 🔥 :
good work keep it up
2026-10-29 12:05:14
0
Irfan Majeed 🧐 :
Card blocked ha
2026-10-30 12:43:02
0
Gill Brand🥀🔥💯♥️ :
25 aiqr thaa
2026-10-29 12:08:26
0
floating heart :
kisan card ki kist kab say satart ho gi
2026-10-29 04:48:40
7
mehrangujjar5439 :
ہمیں نہیں چاہیے تم رکھ لو فصل کا ریٹ پورا دو
2026-09-12 16:25:16
132
𝐀 𝐛 𝒌𝒉𝒐𝒌𝒉𝒂𝒓 (🫶🫰🤌) :
کچھ شرم کرو کسان کارڈ والے پیسے سارے 🏧کے ذریعے کریں
کھاد ایجنسیاں والے 1لاکھ کے پیچھے ہم سے 5ہزات روپیہ لے لیتے ہیں
کچھ شرم حیا ہوتی ہے
2026-09-12 17:22:47
69
Muhammad Tariq kathia786 :
جھوٹ مت بول کسان کارڈ سے کھادیں منہگی سب کچھ منہگا ہو گیا ہے
2026-09-12 13:37:59
42
محمد آصف حسام :
ہمیں حکومت سے کوئی سبسڈی نہیں چاہیے بس فصل کا ریٹ اچھا ہونا چاہیے پہلے اپ نے کسان کو پلے کیا چھوڑا ہے اور اوپر کھادو کے ریٹ دن بدن بڑ رہے ہیں
2026-09-12 13:06:27
24
15/08/2001 :
pasy aty government ka account Sy han or jaty bibi ka account ma
2026-09-12 13:31:44
7
Rai Shamshaid 🥰🥀❤️ :
پہلے نمبر پر کسان کو اچھا ریٹ دو تاکہ اس کے اخراجات پورے ہو سکیں ۔
دوسرے نمبر پر کسان کارڈ کی ساری رقم اے ٹی ایم (ATM) کے زریعے کسان کو ملے۔ یہ ڈیلر کسان کو بہت زیادہ لوٹتے ہیں ۔ اگر کسان کارڈ پہ تیل کھاد لیں تو دوسروں کی نسبت 400 ایکسٹرا چارج کرتے ہیں۔ اگر پیسے لیں تو ایک لاکھ پر 5000 کٹوتی کرتے ہیں ۔
اگر آپ کسان کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو اس کی ساری رقم اے ٹی ایم پر منتقل کریں۔ 💯
2026-09-13 01:45:25
8
Ahmadnawaz :
sub bkwas hai
2026-09-13 02:21:28
5
محسن خانM :
لوٹ مار پروگرام 😅
2026-09-12 12:37:07
12
Imran LASHARI :
فصل کا ریٹ پورا دینا چاہیے
2026-09-13 02:10:16
10
ABDUR REHMAN WARIS :
میں نے خود اپنا کسان کارڈ ہیلپ لائن پر کال کر کر کے بلاک کروایا ہے اور زمین کو انپلج کروایا ہے بہت مشکل سے کسان کارڈ سے جان چھڑوائی ہے اور جب ڈیلر کے پاس جاتے ہیں تو وہ اپنی مرضی کا ریٹ لگاتا ہے اور بھی مشکلات ہیں
2026-09-13 03:34:00
7
Usama Bassra jutt :
koi faida ni bhai us,ka
2026-09-13 02:19:18
1
حاجی محمد ارشاد joyia :
بھائی جان کسان دے پلے تسی چھڈیا کی ہے
2026-09-12 12:51:45
11
آصف خان سیال🎲 :
کسان کارڈ بنانا اچھی بات ہے، لیکن ہر کسان کے پاس کسان کارڈ نہیں ہے۔ میرے علاقے میں دو تین ایکڑ زمین رکھنے والے کئی ذمہ دار کسان ایسے ہیں جنہیں کسان کارڈ کا پتا تک نہیں، کیونکہ زمین کے کاغذات اور وراثتی مسائل ان کے بڑوں کے نام ہیں۔ جن کے بڑے دنیا سے چلے گئے، ان کے زمینوں کے معاملات ایک دو دن میں حل نہیں ہو سکتے۔
تو سوال یہ ہے کہ ایسے کسان ریلیف کیسے لیں گے؟
حکومت اگر واقعی کسانوں کو ریلیف دینا چاہتی ہے تو صرف کسان کارڈ تک محدود نہ رہے۔ ہر کسان کو برابر ریلیف دیں، کھاد، سپرے، زرعی ادویات اور دیگر زرعی اشیاء کے ریٹ کم کریں، تاکہ اصل فائدہ ہر کسان تک پہنچ سکے۔
کسان کو کارڈ نہیں، حقیقی اور براہِ راست ریلیف چاہیے۔
2026-09-12 13:21:43
4
ممتاز احمد گورچانی :
بھائی جان کسان کاٹ نہیں چاہیے تم کھاد سستی کر دو کسان کارڈ تمہارے اپنوں کو ملتے ہیں
2026-10-15 13:26:24
1
AD :
jhoot
2026-09-13 07:50:31
1
Subha Sadiq joyia :
یگرری سو فیصد متفق ہوں
2026-09-13 13:56:47
1
sonia g :
Hi
2026-09-15 04:11:05
1
عاصم ڈوگر :
کسان کو بھیک نہیں چاہتے اپنی فصل کا ریٹ چاہیے
2026-09-13 09:07:14
3
To see more videos from user @agripunjabpk, please go to the Tikwm
homepage.