A woman’s first victory is walking away from a man of bad character.
2026-09-12 11:46:18
3
it's Ayziiii🐧 :
shifa deta tha jis shakhs ka marhami lehja wohi shakhs hmain smjhny Sy kasir nikla 🥹😭
2026-09-12 12:20:55
8
✨Rajpout zadi✨ :
تم الزام لگا کر خوش ہو جاؤ ہم الزام سہہ کر بھی مسکرا دیں گے 🥀
2026-09-12 11:53:44
6
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
ہم برے سہی مگر ایک بات سچ ہے
تمہارے بعد کسی سے وفا نہ ہو سکی
2026-09-12 13:36:39
7
Novelistic girl :
آنکھیں جن کی منتظر ہوں
وہ آنے میں اتنی دیر کیوں کر دیتے ہیں
2026-09-12 11:40:20
6
Awan :
بہت اندر تک جلا دیتی ہے وہ شکایتیں جو
کبھی کسی سے بیاں نہیں کی جاتیں....🫠❤️🩹
2026-09-12 13:14:48
4
Attitude girl :
دوا سمجھ کر جسے سینے سے لگایا
وہی درد بن کر دل میں رہ گیا 🥀
2026-09-12 12:59:32
5
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
سچ کہا 🖤
الزام لگانا آسان ہے
کردار ثابت کرنا مشکل
ہم خاموش ہیں بس اس لیے کہ
تمہاری عزت ابھی باقی ہے
2026-09-12 12:50:05
2
itz parizad :
بعض اوقات ہمیں ہارنا پڑ جاتا ہے۔۔ کیونکہ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مخالف صف میں ہمارے اپنے ہی کھڑے ہیں۔
تیر لگنے کی تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ تیر کمان اپنوں کے ہاتھوں میں دیکھتے ہیں
2026-09-12 13:03:07
3
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
ہم نے ہر الزام پر مسکرا کر ہاں کہہ دی
اس ڈر سے کہ کہیں تم جھوٹے نہ لگو
2026-09-12 13:40:44
5
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
وہی شخص جس کی باتوں سے دل کو سکون ملتا تھا
آج وہی شخص ہمیں بے سکون کر گیا
2026-09-12 13:49:53
4
✨Rajpout zadi✨ :
الزام لگانے سے پہلے آئینہ دیکھ لیا کرو ہم برے ہیں تو تم کیا ہو 🥀
2026-09-12 11:56:29
6
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
ہم نے تو اپنا نام بھی الزاموں میں لکھ دیا
تم اچھے لگو، اس لیے خود کو برا لکھ دیا
2026-09-12 13:34:32
4
𝔸𝕖𝕤𝕥𝕙𝕖𝕥𝕚𝕔_𝕊𝕠𝕦𝕝 🖤 :
🍂🫠🖤
2026-09-12 11:36:34
3
🚩 👑 Syed X Baber 🫀🌹 :
😔💔🥹
2026-09-12 11:46:09
2
M💖A👑D💕creation :
❤️❤️❤️
2026-09-12 13:06:07
3
❣❣️life line🥀belive me💞 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-12 14:21:48
1
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm
homepage.