Buhat saari duaien 🙏 may you heal soon & life turns as wish n dreams
2026-09-12 14:08:10
1
ر🎀🖤 :
lines likh dy
2026-09-12 20:36:39
0
Malik S :
Baba jesa kbhi koi insan nh bn skta Dunia m 🥺Allah pak mere baba ko sehat o salamti wali lambi Zindagi de ameeen ❤️💐
2026-09-12 11:44:08
4
Qalbi :
میرا تجھ سے بچھڑنا نہیں بنتا تھا یار!
تجھے تو میں نے روتے ہوئے خدا سے مانگا تھا
2026-09-12 11:54:43
4
گہری چپ 🖤 :
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ زندہ کو بھول کر تم نے تو روایت ہی بدل ڈالی تھی
2026-09-12 12:30:29
3
zoya297 :
بس ایک یہی غم میرے دل سے نہ جائے گا۔۔💔💔💔
2026-09-12 18:12:48
2
Fa Zi :
ڈھیر ساری محبت
2026-09-12 13:26:53
2
username65386561435 :
••کچھ تو میرے نصیب کا بھی لکھا ہوگا ہر ہر بار ہر جگہ سے کیسے ہار سکتی ہوں••
زندگی کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ انسان کی قدر اور اس کے درد کا احساس اکثر اس وقت ہوتا ہے جب وہ بہت دور نکل چکا ہوتا ہے۔ لوگ جیتی جاگتی سانسوں اور موجودگی کی پروا نہیں کرتے، لیکن جب وہی انسان خاموش ہو جاتا ہے یا دستک دینا چھوڑ دیتا ہے، تو پچھتاووں اور محبّتوں کے دفتر کھول دیے جاتے ہیں۔ ہم جن کے لیے اپنے جذبے، وقت اور سکون قربان کر دیتے ہیں، وہ وقت آنے پر اتنی آسانی سے آگے بڑھ جاتے ہیں کہ انسان حیرت میں رہ جاتا ہے۔ سچ یہی ہے کہ اس دنیا میں ہر شخص بدلا جا سکتا ہے، اور آخر کار انسان کو اپنے زخم، اپنی تھکن اور اپنے آنسو بالکل اکیلے ہی سنبھالنے پڑتے ہیں
2026-09-12 22:06:31
1
Smokeykhan :
baba jesa koi nhi ho skta btun batun men sub hoty but Jahan wqat hota koi ni bnta
2026-09-12 13:19:36
1
گُل🕊️🥀 :
جس کے لئے بچہ رویا تھا اور پونچھے تھے آنسو بابا نے🔥
وہ بچہ اب بھی زندہ ہے وہ مہنگا کھلونا ٹوٹ گیا🥀
2026-09-12 11:48:32
3
Syeda Meerub :
:وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
جیت کر سلطنت میں نے جس کے نام کرنی تھیSyeda Meerub 🙂
2026-09-12 14:51:29
1
Imran Bhatti 🇸🇦🇵🇰 :
رکھنا تھا تجھے میں نے ایسے قلبی کہ
جیسے ماں کا سب سے چھوٹا بیٹا لاڈلا ہو
مگر افسوس کہ تیری بیوفائی ہی تیری بد قسمتی تھی
قلبی بیوفا 💔🥲
2026-09-12 16:53:38
1
Saifal Iqbal :
کب گوارہ تھے مجھے تیری آنکھوں میں آنسوں ،،،،
بس میں اپنی قسمت کے فیصلوں کے سامنے ھار گیا ،
2026-09-12 17:31:20
0
🔥 Aبsar❤️🩹Raجpoot :
باپ تو باپ ہوتا ہے نا !
2026-09-12 12:46:26
0
😭 I Miss You_T 😭 :
🙏🙏🙏
2026-09-12 18:56:15
1
Alizayhaider :
😭😭😭
2026-09-12 11:56:14
2
Ali Ansar :
🥰🥰🥰
2026-09-12 12:14:02
1
Çútè GĪrl ❤️❤️ :
🥺🥺🥺
2026-09-12 13:56:37
1
kanch ki guriya :
💔💔💔
2026-09-12 20:29:31
1
KawishBaloch...❣️ :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-12 12:00:50
0
Naveed awan :
:گھر سے دی ہوئی تمہاری چیزیں نکال کر
جیسے خود اپنے جسم سے سانسیں نکال دی
دیکھا بس ایک دفع اسے اپنے قریب سے
پھر اہل شہر نے میری آنکھیں نکال دی
حیرت ہے اس نے قید بھی خود ہی کیا ہی مجھے
پھر خود میری فرار کی راہیں بھی نکال دی
ایک پل میں ختم ہوگئی عمریں طویل بھی
جب ذندگی سے ہجر کی راتیں نکال دیں
2026-09-12 17:16:49
1
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.