@taste.with.umar: دھنوٹ والوں کیا ہی بات ہے یار ♥️👍🏻مزہ آگیا Snappy Foods opposite post office main road Dhanote 03017197577 اس ریٹ اور جگہ سے مجھے ایسے فوڈ کی امید تو نہیں تھی اگر اس سے اچھا کوئی فاسٹ فوڈ پوائنٹ ہے تو مجھے اسکا نام اور لوکیشن کمنٹ مینشن کریں۔ میرا دوبارہ چکر کے دھنوٹ کا اسے بھی ٹرائی کرلینگے ♥️👍🏻🥰 بصد شکریہ رانا خضر ♥️ #Dhanot #Lodhran #Bahawalpur #food #Foodie #FoodLovers #LodhranFood #lodhran #Bahawalpur #lodhrancity #lodhranboy❤ #Lodhran #family