Allah pak mery baba Jani ko lambi umer bil Khair ata frmay Ameen Suma Ameen 🤲🥰
2026-09-20 12:42:35
0
꧁❀ 𝘚𝘢𝘥𝘪𝘢 𝘮𝘶𝘯𝘦𝘦𝘳 ❀꧂ :
caption pliz 🥺🫶
2026-09-12 14:35:51
0
user2699826177358 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 12:26:57
0
*฿łɎ₳ ₭Ⱨ₳₦🚩☠️ :
❤️❤️❤️
2026-09-20 13:14:39
0
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
زندگی میں ہر جنگ جیتنا ضروری نہیں، کبھی کبھی جنگ سے دستبردار ہونا بھی دانائی ہے۔ اے اللہ پاک! جہاں ظلم کی آگ بھڑک رہی ہے وہاں امن کی بارش فرما، جو تیرے نام پر ستائے جا رہے ہیں، ان کی نصرت فرما۔
اللہ کریم آپ پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے، ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے، صالح اعمال کی توفیق کے لیے صحت وتندرستی عطا فرمائے اور نیک حاجات پوری فرمائے۔
اے اللہ کریم! ہماری صفوں میں اتحاد پیدا فرما، ہماری نسلوں کی حفاظت فرما اور ہمیں مضبوط امت بنا دے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
7-ربیع الآخر 1448 ہجری
20-ستمبر 2026 عیسوی
6-اسوج 2083 بکرمی
بروز اتوار
2026-09-20 10:37:52
0
To see more videos from user @_glowqueen_04, please go to the Tikwm
homepage.