گھر سے دی ہوئی تمہاری چیزیں نکال کر
جیسے خود اپنے جسم سے سانسیں نکال دی
دیکھا بس ایک دفع اسے اپنے قریب سے
پھر اہل شہر نے میری آنکھیں نکال دی
حیرت ہے اس نے قید بھی خود ہی کیا ہی مجھے
پھر خود میری فرار کی راہیں بھی نکال دی
ایک پل میں ختم ہوگئی عمریں طویل بھی
جب ذندگی سے ہجر کی راتیں نکال دیں
2026-09-12 16:22:08
0
To see more videos from user @aqsa.khan4203, please go to the Tikwm
homepage.