@_nevermind50_: میرا واحد اثاثہ ہے وہ شخص، جسے میں نے اپنی دعاؤں، اپنی وفاؤں اور اپنی خاموش محبت میں سنبھال کر رکھا ہے۔ مجھے اس کے کسی اور کے ساتھ ہونے کا خیال بھی اندر سے توڑ دیتا ہے، کیونکہ جسے ہم نے اپنی آخری امید سمجھ کر چاہا ہو، اسے کسی اور کا ہوتے دیکھنے کا حوصلہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ میں نے اسے صرف چاہا نہیں، اپنی زندگی کا وہ حصہ سمجھا ہے جس کے بغیر سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں رہتا۔ شاید اسی لیے ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ کسی اور کا نہ ہو جائے… کیونکہ اسے کھونا صرف ایک شخص کو کھونا نہیں، بلکہ اپنی دنیا، اپنی خوشی اور اپنی آخری امید کو کھونا ہے۔ کاش محبت میں اتنی ہی وفا نصیب ہوتی، جتنی شدت سے ہم کسی ایک شخص کو اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں۔ .
شاید ایندے بعد میں کڈاہیں تیڈے نال گاہل نہ کر سگاں
اور نہ ہی اپنڑے دل دیاں گالہیں تیڈے تک پچا سگاں
جیڑہاں کئی سالیں تک میڈے اندر دفن ہن
میڈی ہمیشہ اے سوچ ہائی شاید توں کڈاہیں سمجھ ویسیں میکوں بغیر وضاحت ڈیونڑ دے
لیکن شاید کجھ رشتے الفاظ منگدن
لیکن جیڑہلے الفاظ وی ختم تھی ونجن
ول صرف خاموشی مقدر بنڑ ویندی ہے
میں صرف تیڈے نال محبت نیں کیتی
تیڈے اندر اپنڑاں آپ ڈیہدا ہامی
میں تیکوں اپنڑی ہر خوشی ہر دعا ہر خواب
تیڈے نانویں کیتا ہامی
تیڈی ہک کھل میڈے پورا ڈوہار دا تھکیڑہ
لہا چھوڑیندی ہائی
اور تیڈی خاموشی میکوں اندرو تروڑ ڈیندی ہائی
میں کڈاہیں وی تیڈے کے کجھ نیں منگیا
صرف تھوڑی جتنی توجہ توڑا جتنا احساس دے
شاید توں میڈے نصیب اچ ہانویں وی کائنا
وقت گزر گئے لیکن میں تیڈے انتظار اچ
اپنڑے آپ کوں کتھائیں گال بیٹھاں
میں ہر دفعہ ایہو سوچینداں ہامی
شاید توں بدل ویسیں
شاید توں میکوں او اہمیت ڈیسیں جیندا میں حقدار ہاں
لیکن توں ہر دفعہ میڈی امیدیں تے
پانڑیں پھیر ڈیندی ہانویں
ہنڑ تھک چکا بس ہنڑ واقعی تھک چکاں
ہنڑ نہ کوئی میڈا شکوہ ہے نہ کوئی شکایت
کیونکہ جیڑہلے دل حد توں زیادہ ترٹ ونجے
ول خاموشی دے سوا کجھ نیں بچدا
اے میڈا آخری پیغام ایں وجہ کے نیں
جو میں تیڈے کے نفرت کرینداں
بلکہ ایں وجہ کے ہے جو میں ہنڑ
مزید خود کوں تکلیف نیں ڈیونڑاں چاہنداں
کیونکہ محبت اگر سکون ناں ڈیوے
تاں ول او بوجھ بنڑ ویندی ہے
میں ہنڑ اے بوجھ چانونڑ دے قابل کائنی رہ گیا
اگر میڈی کڈاہیں کمی محسوس تھیوے
تاں اتنا یاد رکھیں ہک شخص ہائی
جیڑہا تیکوں بے انتہا محبت کریندا ہائی
جیڑہا تیڈے ہک سڈ تے
اپنڑی پوری دنیا بدلنڑ کیتے تیار ہائی
لیکن تیڈی بے رخی آستہ آستہ اوکوں ختم کر ڈتے
میں تیڈی زندگی اچوں ہمیشہ کیتے ویندا پیا
بغیر کہیں شور شرابے دے بغیر کوئی الزام ڈیونڑ دے
توں اپنڑی دنیا اچ خوش رہے
بس ایہا میڈی آخری خواہش ہے
اور ہاں اگر کڈاہیں دعا گو تھیویں
تاں میڈے کیتے وی دعا کر چھوڑیں
متاں میکوں او سکون مل ونجے شاید
2026-09-12 19:45:58
0
To see more videos from user @_nevermind50_, please go to the Tikwm
homepage.