@ismailmaroofofficial: لالہ موسی چکوڑی خورد کی بیٹی شبیراں خاتون 43 سال بعد اپنے گھر پہنچ گئی ۔ محلے کی خواتین اور رشتےداروں نے استقبال کیا۔ پھولوں کی پتیاں بھی تھیں اور آنسوؤوں کی لڑیاں بھی ۔ مکمل ویڈیو اور تفصیل ہمارے چینل @Waliullah Maroof پر اپلوڈ ہوچکی ہے ضرور دیکھئے۔ #waliullahmaroof #ismailmaroof #Missingperson #pakistan
میرا ویر تینو لکھاں خیراں
💞سلامتی مقدر ہو 💞❤️آمین ثم آمین۔
2026-09-12 14:40:05
23
Jungle Cartoons :
Kese cases? Kon rokty hn ye kam krny se?
2026-10-06 09:22:27
4
SarDar Wajid Dogar :
ولی اللہ بھائی اپ واقعی اللہ کے سچے ولی
2026-09-22 14:28:15
2
Sarmad Khan :
ولی اللہ بھائی اللہ آپ کی آپ کے گھر والوں کی آپ کے پورے خاندان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲❤️
2026-09-13 05:57:52
8
Ikram Haq :
wali bahi, Allah aap ko mehfooz rakhe
2026-09-15 14:37:00
6
Salahuddin Jatt :
انشاءاللہ اللہ پاک بڑا غفور الرحیم ہے
2026-09-14 17:53:33
6
Adnan Ali :
:ولی اللہ معروف بھائی اپ فقط صرف اللہ رضا کے لیے یہ کام کر رہے ہو کوئی بھی کام ہو جس میں اللہ رضا شامل ہو وہ دنیا اور اخرت دونوں جہانوں کے لیے کامیابی کا دروازہ ہے اللہ پاک سے ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور اپ کی زندگی برکتوں سے بھر دے خوشیوں سے بھر دے
2026-09-16 19:28:26
4
👑 𝑺𝒂𝒓𝒎𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 ⚜️ :
کئی دہائیوں سے بچھڑے ہوئے لوگوں کو ان کے خاندانوں سے ملانا ایک عظیم انسانی خدمت ہے۔ آپ کا یہ کام واقعی قابلِ تحسین اور صدقۂ جاریہ ہے۔ اللہ آپ کو اس نیک مشن میں مزید ہمت اور کامیابی عطا فرمائے۔ ہم دل سے آپ کے ساتھ ہیں۔ آمین۔
2026-09-17 10:57:36
2
Shoaib Qasim :
Allah Pak apko sada salamat rake Allah Pak apko lambi Zindagi de ameen
2026-09-12 14:08:10
5
Orhani_khan :
جاری رکھو بھائی 🥰🥰
2026-11-11 08:17:21
0
مدرسہ محبان محمد ﷺ :
حضرت مولانا ولی اللہ معروف صاحب زندہ باد
2026-09-13 06:27:08
2
💫Z@B!💫 :
ALLAH pak AP ki hifazat kry ameen
2026-09-12 13:31:10
1
محمد ایان :
السلام علیکم بھائی جان میں نے اپ کو ان باکس میں میسج کیا ضروری رابطہ کرو
2026-09-12 13:45:29
2
Aym :
الللہ سے دعا کرتے ہیں ہم آپ کہ لئے۔۔۔ ولی بھائی آپکے ساتھ دعائیں ہیں الللہ ہے
2026-09-14 05:22:56
1
Powar Star Liquid Chemical :
allah pak wali ullah maroof or ismail maroof ki hifazat kry sub boly ameen
2026-11-04 06:06:14
0
iftekharahmed9841 :
ايك دن مين بچهري هو ئ ملجا ء
2026-09-12 14:21:16
3
shaguftashah670 :
Ameen
2026-09-12 13:04:35
0
🌺ابو الاویس محمد شہزاد💓 :
2026-10-14 14:36:16
1
Usama :
2026-10-31 10:05:42
0
Usama :
2026-10-31 10:05:34
0
Justice and freedom :
You are doing a great job
2026-11-15 23:10:43
0
NuzhatBukhari Bukhar :
یہ عظیم کام اللہ تعالٰی نے آپ کو سونپا ھے
سلامت رہیں