@.harfeehsaas: ہم ٹھیک ٹھاک نظر آنے والے لوگ اصل میں ذہنی اذیت میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ہم دنیا کے سامنے تو مسکرا دیتے ہیں محفلوں کی رونق بھی بن جاتے ہیں، لیکن جب تنہائی کا اندھیرا چھاتا ہے تو اندر کا ٹوٹا ہوا انسان خود سے ہی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی سب سے زیادہ ہنسنے والا انسان ہی سب سے زیادہ درد چھپائے بیٹھا ہوتا ہے۔
مجھے پہاڑوں میں بنا وہ پرانا گھر بہت پسند ہے، جہاں سب لوگ ایک ساتھ مل کر رہتے ہوں—جیسے ماں باپ، بہن بھائی، چچا چچی، کزنز اور بھتیجے۔ گھر بھرا بھرا اور رونق سے آباد ہو۔
لیکن افسوس کہ اب ایسا نہیں رہا۔ ہم کے پی کے (KPK) والوں کے گھر اب خالی ہو چکے ہیں۔ جن کے ساتھ ہمیں جینا تھا، وہ یا تو بم دھماکوں میں مارے گئے یا انہیں شہید کر دیا گیا۔ وہ باپ، وہ ماں، وہ بھائی... اور ہمارے معصوم بچے، جنہیں دہشت گرد بنا کر مار دیا گیا۔
اب ہمارے گھر خالی پڑے ہیں...🥹🥹
2026-09-13 04:02:32
9
S U N N Y 🤍🥺 :
caption
2026-09-12 12:26:12
1
Azan Cheema :
capitan please comment mai b paste kr diya karin
video sy copy ni hota
2026-09-12 15:15:04
3
Mr:عماد بلوچ🇵🇸 :
:وہ آیا بھی خود اپنی مرضی سے، اور گیا بھی اپنی مرضی سے، لیکن جاتے جاتے میرے اندر سے ہر وہ چیز لے گیا، جو جینے کی وجہ تھی، میرا سکون، میرا دل میری نیندیں، سب اپنے ساتھ لے گیا، اور میرے حصے میں فقط اذیت چھوڑ گیا۔۔۔
یہ محبت شاید دنیا کی سب سے میٹھی لپٹ میں چھپی ہوئی، سب سے زہریلی تپش ہے۔ جتنی میں نے اسے جاننے کی کوشش کی اتنا ہی اس نے مجھے میرے ہی اندر دکھیل دیا۔ اندھیروں میں۔۔ خاموشیوں میں۔۔ ان سوالوں میں، جن کا کوئی جواب نہیں۔۔
محبت اپنے ہاتھوں سے دل پر مرہم رکھتی ہے، مگر انہی ہاتھوں میں چھپے ناخنوں سے روح کو کھر چت بھی رہتی ہے۔ یہ خواہش کہ بھاری بندھن میں ایسے ڈال دیتی ہے کہ انسان خود اپنی ہی خواہشوں کا قیدی بن جاتا ہے، یہ آزادی کا جھوٹا گیت سناتی ہے اور پھر ایک ایسی قید دکھاتی ہے، جہاں سانس بھی محتاج لگتی ہے۔۔ سکون کا دعوی کرتی ہے مگر سکون صرف لمحوں کا دھوکہ نکلتا ہے، تباہی مہینوں تک ساتھ چلتی ہے۔۔
محبت کبھی نرم دکھائی دیتی ہے، مگر اس کے اندر ایک خانوش تشدد چھپا ہوتا ہے، ایسا تشدد جو کسی کو مارتا نہیں، مگر جیتے جی اندر سے خالی ضرور کر دیتا ہے۔ کبھی وہ امید بنتی ہے، پھر اسی امید کو سب سے زیادہ بوجھ بنا دیتی ہے۔ کبھی وہ وجود کے قریب آتی ہے، مگر ساتھ ہی وجود کو بھگانے بنا دیتی ہے۔۔
نہ جانے کتنے نقاب ہیں محبت کے۔۔ ہر نقاب کے پیچھے ایک اور سچ ہر سچ کے پیچھے ایک اور نیا زخم۔۔ محبت شاید احساس نہیں۔ ایک طویا آزمائش ہے، جو دا سے شروع ہو کر
روح کی آخری تہہ تک پہنچتی ہے، اور پھر انسان کو وہ بنا دیتی ہے، جو وہ کبھی بننا ہی نہیں چاہتا خاموش بوجھل اور اندر سے اور زیادہ ٹوٹا ہوا۔۔
2026-09-13 00:43:08
3
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
"میری محبت میں کوئی ملاوٹ نہیں،
یہ کل بھی تیرا تھا اور آج بھی صرف تیرا ہے۔". 🫠✨❣️"مجھ میں خامیاں بھی ہوں گی، کوتاہیاں بھی ہوں گی، اور شاید بدلتے وقت کے ساتھ مجھ میں لاکھ کمیاں بھی نظر آتی ہوں... میں کبھی یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں ہر لحاظ سے مکمل یا بہترین ہوں۔ انسان ہوں، غلطیاں بھی ہوتی ہیں اور الجھنیں بھی۔ مگر خدا گواہ ہے، جب بات اس دل کی آتی ہے نا، تو یہ دنیا کی ہر ملاوٹ سے پاک ہو جاتا ہے۔ اس دل میں تمہارے لیے جو احساس ہے، اس میں کوئی دغا ہے نہ کوئی بناوٹ۔ یہ اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود، تمہارے ساتھ پوری طرح، روح کی گہرائیوں تک مخلص ہے۔ میری باقی دنیا ایک طرف، اور تمہاری محبت ایک طرف... میں جیسا بھی ہوں، صرف اور صرف تمہارا ہوں اور یہ مخلص پن زندگی کی آخری سانس تک تمہارے نام رہے گا۔"
2026-09-12 17:49:03
3
꧁✭̶Taha Rajpoot★☬ :
ya captain to APni life ki story lag Rahi aj Kal 🖤
2026-09-13 07:34:05
1
AsfaNdiYar :
caption 🖤
2026-09-12 15:43:53
2
☠️ منور موندرانی 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 20:52:22
2
Dilawar ♥️star :
🥰🥰🥰
2026-09-13 02:55:16
2
Zaka khan :
🥰🥰🥰
2026-09-12 12:26:13
2
🎀✨علي جان ڪيريو✨🎀 :
💙💙💙
2026-09-13 02:18:35
1
⚜️🅷🅰🆂🅴🅴🅱⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-09-12 14:50:17
2
A^•^B۳۱۳ :
💕💕💕
2026-09-13 03:48:01
1
👑 ALI AHMED 👑 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-12 12:42:14
2
𓆩WASIU GHANGHRO𓆪 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 14:51:58
2
Anwar kingg :
🥺🥺🥺
2026-09-13 07:54:35
1
Fighter💀 :
💔💔💔
2026-09-13 05:13:54
2
Asif Ali Rajar :
🥰🥰🥰
2026-09-13 09:54:02
0
S k 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-09-13 06:41:08
1
🖤 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 06:01:30
2
👑 ALI AHMED 👑 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-12 12:42:19
1
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.