اللہ کی لعنت پڑتی ہے تو جینا ذرا مشکل ہو جاتا ہے اور سب پر پڑی ہے ہر کوئی اپنی جگہ مجبور ہے بیچارا بھینس پال کر سارے ہرچے اٹھا کر اور چھ مہینے کا دودھ اور سال بھینس کا خرچہ سارا نکال کے بتاؤ 500 روپے کلو دودھ پڑتا ہے کیسے کوئی بچارا خالص بیچے
2026-09-12 18:06:57
0
Dustclaimsdust :
اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلام آج کے مسلمان کا فیشن ہے ۔ بس مسلمان کے گھر میں مسلمان پیدا ہو رہے ہیں ۔۔
2026-09-12 14:50:43
0
Mirza Muhammad :
پانی والے دودھ کے پیسے دے کر خالص کیسے مل سکتا ہے
2026-09-12 16:11:25
0
Good-1 :
جنھوں نے انھیں یہ خطاب دیا ہے انھوں نے اپنا گھر چلانے کی ذمہ داری بھی انھیں پہ ڈال دی ہے اور ان کو ہر گناہ بخشوانے کی گارنٹی بھی دے دی ہے تو پھر تو یہی ھو گا۔
2026-09-12 13:14:34
1
Kamran :
اللہ
2026-09-12 15:38:59
0
Kazim 0081 :
2026-09-12 14:13:05
1
Nasar butt :
عاشق بیچارہ کیا کرے عاشق کو بھی خالص دودھ ملے تو وہ سپلائی کرے باتیں کرنی اسان ہے ذرا بیچ کر دکھاؤ حالت دودھ میں کاروبار نہیں کرتا میں اپ کو بات کا جواب دے رہا ہوں
2026-09-12 18:03:24
0
Abdullha :
🥰🥰🥰
2026-09-12 12:36:32
1
sardar m.tayyab :
😭😭😭
2026-09-12 14:26:08
0
To see more videos from user @duabcalligraphy, please go to the Tikwm
homepage.