@younisminhas77: جیکو یار بنڑاے ہو خون روائے 🥹🫀🖤🥹#younisminhas77 @🐆سید بادشاہ ☝🏻۳۱۳ @hafeezkhosa324✌️ @𝑨rslan 𝑸aisaR official ✍️🍾

یونس منہاس 💔✍🏻
یونس منہاس 💔✍🏻
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 12 September 2026 12:46:23 GMT
11323
2137
131
299

Music

Download

Comments

gulzamanbro4
☝🏻★تمیمی🅶🆄🅻🅻🅾★🐅 :
right 🥺🫀
2026-09-13 04:33:34
0
user03023761183
طارق برہار 4 :
full Khair ho abhi 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-12 13:15:00
0
sikandarhayat2123
Sikandar Hayat✍️☝️🥹 :
haaa yaar🔥
2026-09-12 14:22:31
0
rana_muklis_uttra333
RãÑá MuKlïS UtTrÁ Official :
sch aki 💯
2026-09-12 12:52:12
0
last_h2
A̲F̲T̲A̲B̲~̲0̲7̲8̲6̲ :
viki
2026-09-12 12:51:43
0
anas.saudi1
✨Anas saudi🫵 :
ag Kal da Yar Matlab da Yar
2026-09-12 17:57:21
0
shahid_malik_1518
Shahid Hun Yar :
right 👍👍👍
2026-09-12 17:41:21
0
sadadbaba09
barkhan :
2026-09-12 14:02:59
0
hasnainarmani12
💫حسنین ارمانی🖋️ :
a paki gal a janii 🙏
2026-09-12 13:09:11
0
user6185647578928
Qumbar Ali :
اپ میرے لیے ویڈیو بنا سکتے ہیں قمبر علی بلوچ
2026-09-12 16:20:46
0
junaidhummar055
junaidhummer055 :
bilkul hayti howi
2026-09-12 18:27:58
0
gulzamanbro4
☝🏻★تمیمی🅶🆄🅻🅻🅾★🐅 :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-13 04:33:37
0
arbazshah302
🔥👑.302.👑🔥 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 03:40:48
0
user6233339360736
⚔️خلیل ملا خیل⚔️ :
🌹🌹🌹
2026-09-13 04:12:52
0
jugdeshboss.7
Don number one Jugdesh Boss :
🥰🥰🥰
2026-09-13 04:02:20
0
user007730624
Zaheer Hussain chandio❤️❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-13 03:45:47
0
sajid.malik0509
Sajid malik :
🥰🥰🥰
2026-09-13 04:14:36
0
manz.oor112233
manz oor112233 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 03:17:28
0
asgharalimazari8
Asghar Ali Mazari :
💕💕💕
2026-09-13 02:56:53
0
asgharalimazari8
Asghar Ali Mazari :
❤️❤️❤️
2026-09-13 02:56:51
0
wajid_ali_000
M A L I K :
🥰🥰🥰
2026-09-13 02:54:13
0
fakharkareem14
its۔۔fakhar Khan🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 02:53:46
0
shoaibbhuttashoaib786
️꧁️☠️𝑺𝒚𝒄𝒐⚔️⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-09-12 12:48:14
0
To see more videos from user @younisminhas77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ملال ہمیں بھی ہے کہ ہم منا نہیں سکے تمہیں کبھی انا آڑے آئی، کبھی لفظ کم پڑ گئے، کبھی دل نے چاہا کہ تمہیں روک لیں، مگر ہونٹ خاموش رہے، اور تم بھی شاید یہ سمجھتے رہے کہ ہمیں تمہارے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ ملال تمہیں بھی ہوگا کہ مان جانا چاہیے تھا، وہ لمحہ جب ہم تمہارے سامنے اپنی ساری ضد ہار کر کھڑے تھے، تم نے بس ایک قدم بڑھانا تھا، ہم نے بھی شاید پلٹ کر تمہارا ہاتھ تھام لینا تھا۔ مگر کچھ فاصلے ایسے ہوتے ہیں جو قدموں سے نہیں، صرف ضد اور خاموشی سے طے ہوتے ہیں۔ ہم دونوں خاموش رہے، اور وقت بولتا رہا۔ بات ایک چھوٹی سی تھی، مگر دلوں میں فاصلے بڑے ہو گئے۔ آج بھی کبھی تنہائی میں وہ آخری ملاقات یاد آتی ہے، تو دل خود سے پوچھتا ہے، آخر کس بات کی انا تھی؟ کس بات کا غرور تھا؟ کیوں ایک دوسرے کو منانے کے بجائے ہم دونوں اپنی اپنی جگہ ٹھہرے رہے؟ تمہیں شاید یہ گمان رہا ہو کہ ہم تمہیں منا لیں گے، اور ہمیں یقین تھا کہ تم آخرکار مان جاؤ گے۔ مگر محبت میں کبھی کبھی دونوں کا یقین ہار جاتا ہے۔ اب نہ تمہیں قصوروار ٹھہراتے ہیں، نہ خود کو بے قصور کہتے ہیں، ہم دونوں سے ایک غلطی ہوئی— ہم نے محبت کو سمجھنے سے پہلے اپنی انا کو سمجھ لیا۔ کاش اُس دن تم مان جاتے، کاش اُس دن ہم منا لیتے، کاش ایک شخص جھک جاتا اور دوسرا اسے تھام لیتا۔ اب جو بچا ہے وہ صرف ایک خوبصورت سا ملال ہے، تمہارے نہ ہونے کا، اپنے نہ منا سکنے کا، اور اُس محبت کا جو دونوں کے دل میں تھی مگر دونوں کی خاموشی سے ہار گئی۔ شاید تمہیں بھی کبھی میری طرح یہ خیال آتا ہوگا کہ ہمیں بچھڑنا نہیں تھا، بس اُس ایک لمحے میں ایک دوسرے کو مان جانا چاہیے تھا۔#fyp

About