@koe_lrki: یہ املی ہے اور یہ نمک ہے اس کو ملا کے میں کھاؤں گی۔کھٹا لگا نہ اور شاید اپ کے منہ میں بھی پانی اگیا ہوگا۔دیکھیں ٹوسٹ دیکھیں یہ املی نہیں یہ کھجور ہے اور یہ نمک نہیں یہ چینی ہے۔یہ ہوتا ہے مائنڈ کنورٹر۔دماغ کو کچھ بھی دکھاؤ وہ اسی کو سمجھتا ہے۔ریل لائف میں بھی کچھ لوگ اپ کو کنفیوز کرتے رہیں گے دکھائیں گے کچھ اور کریں گے کچھ تو ان کے چکر میں اپ اپنا مائنڈ ویسٹ مت کیجئے۔اپنے ہیلتھ پہ کام کرو اور فٹنس پہ فوکس کرو۔کیونکہ باڈی بھی وہی بنے گی جس پہ آ پ مسلسل کام کریں گے لوگوں کو چھوڑیں اور اپنے آپ پے فوکس کریں شکریہ لائک کریں شئیر کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔ #vairlvideo #newcontant #foryou #vairlacaont #forupage #foryou #