@khawaja.imran.nazeer: صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی ڈائمنڈ پینٹس کے سی ای او میر شعیب احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات۔ اس موقع پر میر شعیب احمد نے وزیر صحت کو اپنی ڈسپنسری کا دورہ بھی کروایا، جہاں طبی سہولیات اور فلاحی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ دوستوں سے ملاقات کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کے لیے جاری اقدامات کا مشاہدہ بھی ایک خوشگوار تجربہ رہا۔صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی ڈائمنڈ پینٹس کے سی ای او میر شعیب احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات۔ اس موقع پر میر شعیب احمد نے وزیر صحت کو اپنی ڈسپنسری کا دورہ بھی کروایا، جہاں طبی سہولیات اور فلاحی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ دوستوں سے ملاقات کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کے لیے جاری اقدامات کا مشاہدہ بھی ایک خوشگوار تجربہ رہا۔صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی ڈائمنڈ پینٹس کے سی ای او میر شعیب احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات۔ اس موقع پر میر شعیب احمد نے وزیر صحت کو اپنی ڈسپنسری کا دورہ بھی کروایا، جہاں طبی سہولیات اور فلاحی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ #khawajaimrannazeer #lahore #minister #fypシ