@saadwaseemmna131: 🌟 قصور کی ترقی، خوبصورتی اور عوامی سہولیات کی جانب ایک اور شاندار قدم! 🌟 وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق بروز اتوار شام 7 بجے قصور میں فوڈ کورٹ اور اپروچ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ شہرِ قصور کے شہریوں کے لیے بہتر سفری سہولیات، خوبصورت ماحول، تفریح اور جدید شہری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ 💚 ✨ شہرِ قصور کے معززین، تاجر برادری اور اہلِ علاقہ سے خصوصی گزارش ہے کہ اس شاندار افتتاحی تقریب میں بھرپور شرکت کرکے اس خوشی کے موقع کو یادگار بنائیں۔ قصور کی ترقی — عوام کی خوشحالی! خدمت کا سفر، ترقی کے ساتھ جاری ہے۔ 🇵🇰💚✨