@haya_afridi5: دوسروں کی تھالی میں جھانکتے رہو گے تو اپنی روٹی ٹھنڈی ہو جائے گی ، بہتر ہے جو ملا ہے اُسی میں شکر اورسكون تلاش کرو...! اور یہ بات صرف روٹی کے لیے نہیں ہے . . . . #fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ #fypシ゚viralシ #unfrezzmyaccount #kohatcantt #kohatcrew