@teamcheema12: طارق بشیر چیمہ کی یہ بہادری اور دلیری اسے باقی سیاستدانوں سے مختلف بناتی ہے!! بہاولپور کے ضمنی انتخابات میں جلسہ کے دوران مخالفین کی جانب سے جلسہ پر فائرنگ کردی گئی طارق بشیر چیمہ دوڑا نہیں ،بھاگا نہیں اپنے ووٹرز ،سپورٹرز کے درمیان موجود رہا ایک انچ میں ادھر ادھر نہیں گیا،اپنے زخمی کارکنوں کو حوصلہ دیتا رہا ،اور ایک مضبوط چٹان کی طرح اپنے کارکنوں کے سامنے کھڑا ہوگیا،ڈی پی او آیا ،ڈی سی موقع پر آئے مطمئن کیا کہ ملزمان گرفتار کرتے ہیں پھر جلسہ مکمل کیا اور سب کو ایک مضبوط اور مربوط پیغام دیا کہ ہم 24گھنٹے خاموش رہیں گے انتظار کریں گے پھر ہم جو رد عمل دیں گے وہ انتظامیہ کے کنٹرول سے بھی باہر ہوگا!!چیمہ ہمیشہ سے اپنے ووٹرز اور سپورٹرز کے ساتھ مضبوط لیڈر بن کر کھڑا ہوجاتا ہے اس لیے وہ ہمیشہ جیت جاتا ہے کیونکہ لوگ اس پر اعتماد کرتے ہیں !#chtariqbasheercheema #bahwalpur #fyp #foryou #teamcheema