@haq.muhammad5: وفائیں بھولا کر سجائی ہیں قبریں منافق دلوں کی ہمیں سب خبریں قبر کہ پجاری سبھی ہیں یہ ناری کہ فعل بیکاری پر پہنچی ہماری عصریں بڑی دھوم سے یہ قبر کو سجائیں اور جھوم جھوم کر جہری نعرے لگائیں سجا کہ نظام جمہوری وطن میں ملائیں ولی کی نظر سے کیسے یہ نظریں حق حق حق