@amankoorschool: ہمارے ننھے طلبہ نے کلاس روم میں دلچسپ Math Activity میں حصہ لیا۔ اس سرگرمی کے ذریعے بچوں نے کھیل ہی کھیل میں ریاضی کے بنیادی تصورات سیکھے، اپنی سوچنے اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا اور نئی چیزیں سیکھنے کا لطف اٹھایا۔#viral #foryoupages #viral?videotikto #AmanKoorSchool #viral?videotiktok