انتظار بھی کیا عجیب سزا ہے… ہر گزرتا لمحہ دل سے یہی کہتا ہے کہ شاید اب آ جائے، شاید اب آواز دے، شاید اب یہ خاموشی ختم ہو جائے… مگر وقت گزرتا رہتا ہے اور وہ نہیں آتا۔ انسان باہر سے خاموش رہتا ہے، مگر اندر ہر روز ٹوٹتا رہتا ہے۔ حضرت یعقوبؑ نے بھی جدائی کا غم صبر کے ساتھ برداشت کیا اور فرمایا: “إِنّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ” — “میں اپنی پریشانی اور اپنے غم کی فریاد صرف اللہ سے کرتا ہوں۔” 🥀 کبھی کبھی انتظار اتنا لمبا ہو جاتا ہے کہ انسان کو شخص سے زیادہ اپنی ہی امید کا انتظار رہنے لگتا ہے… اور پھر بھی دل یہی کہتا ہے، شاید وہ آ جائے۔ 🤲🏻🖤
2026-09-12 15:29:22
5
move on 😊 girl :
میسر تو ہر وقت تھا میں تُجھ کو
مگر تُو کھویا رہا ادھر اُدھر کے لوگوں میں🍁
2026-09-12 16:05:15
1
Lado rani :
🥰🥰🥰
2026-09-12 16:13:08
0
Ayaz baloch99 :
❤️❤️❤️
2026-09-12 17:49:56
0
To see more videos from user @baloch98t, please go to the Tikwm
homepage.