@immuhammadsohailafridi: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب! وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے، اس اضافے کا بوجھ غریب عوام پر پڑ رہا ہے، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر مسلط ہونے والوں کا وطیرہ صرف اپنی جیبیں بھرنا ہے، عوامی ریلیف ان کی ترجیحات میں شامل نہیں، پیٹرول کی قیمتیں جس طرح بڑھ رہی ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، ایک طرف پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، دوسری طرف قرضے لے کر ملک چلایا جا رہا ہے، 74 سال میں 43 ہزار ارب روپے قرضہ لیا گیا، موجودہ جعلی حکومت نے پانچ سال میں قرضہ 97 ہزار ارب روپے تک پہنچا دیا، 74 سال میں لیے گئے قرضے سے زیادہ قرضہ موجودہ حکومت نے پانچ سال میں پاکستان پر چڑھا دیا، یہ بوجھ غریب عوام کو اٹھانا پڑے گا، غریب، مڈل کلاس اور سفید پوش طبقہ پس رہا ہے، دو وقت کا کھانا بھی مشکل ہو گیا ہے، پاکستان میں مس ایڈونچرز کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ ملک اور عوام کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں، پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ کے حالیہ بیان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو نقصان پہنچانا ان کا وطیرہ ہے، پنجاب کی وزیر اعلیٰ کا بیان صرف ایک صوبے نہیں، ریاست پاکستان کے بیانیے کے خلاف ہے، پاکستان مخالف بھارتی بیانیے کو دنیا میں پذیرائی ملنے کی وجہ ایسے بیانات ہیں، خیبرپختونخوا کے خلاف وفاقی وزراء کے بیانات کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت میں تشویش ہے کہ ہمارے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں، کیا یہ خیبرپختونخوا کو پاکستان کا حصہ سمجھتے ہیں؟ ایک ادارے کا ڈی جی خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف ویڈیوز چلا کر پریس کانفرنسز کرتا ہے، دوسری طرف عدلیہ کا جج کمنٹس پاس کرتا ہے، کیا یہ پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں یا پاکستان کو کس طرف لے کر جانا چاہتے ہیں؟ یہ پاکستان ہم سب کا ہے، چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا رویہ نفرتیں بڑھائے گا، جو پاکستان اور اداروں کے لیے اچھا نہیں، خیبرپختونخوا حکومت عوامی مفادات میں بہترین سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، گزشتہ مالی سال 130 ارب روپے کے ریونیو ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد جمع کیے، رواں مالی سال 180 ارب روپے کا ہدف ہے، نیا ٹیکس عائد کیے بغیر 200 ارب روپے سے زائد ریونیو جمع کریں گے، یہ ہوتی ہے اصلی عوامی خدمت اور عوامی مفادات، غیر متعلقہ لوگ حکومتی اور محکمانہ امور میں مسلسل مداخلت کر رہے اور افسران کو ڈرا دھمکا رہے ہیں، این ایل سی کے سی اینڈ ڈبلیو منصوبوں میں ناقص کارکردگی اور کام نہ کرنے پر بطور اسپیشل اسسٹنٹ کچھ کنٹریکٹس منسوخ کیے تھے، ایشیائی ترقیاتی بینک کے منصوبوں کے لیے بھرپور سکروٹنی کی گئی، میرٹ اور مکمل کاغذات رکھنے والی کمپنیاں ہی کوالیفائی ہوئیں، نامکمل کاغذات، جعلی بینک گارنٹی اور سفارشوں کی بنیاد پر آنے والی کمپنیاں ڈس کوالیفائی ہوئیں، یہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے، غلط کام اور میرٹ کے خلاف جانے کی کوئی گنجائش نہیں، میرٹ اور شفافیت پر پورا اترنے والی کمپنی کو کنٹریکٹ ملنے پر کوئی اعتراض نہیں، غلط طریقے سے کنٹریکٹ لینے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، خیبر پختونخواہ کے افسران میرٹ، شفافیت، گڈ گورننس اور سروس ڈلیوری کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں، میں اپنی کابینہ اور افسران کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں، افسران کو ڈرانے یا دھمکانے والوں کے خلاف آخری حد تک کھڑا رہوں گا.

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 13:32:36 GMT
124383
34521
1449
171

Music

Download

Comments

osmanqureshi20
Osman Qureshi :
only khan ❤️
2026-09-12 16:22:44
111
mian.waseem.kalya
میاں وسیم عباس کلیار ✨ :
جیت میرے خان کی ہو گی یہ لعنت حکومت جلد دفع ہو جائے گی ۔💓💓💓
2026-09-12 13:36:30
161
ayeshakori_pti804officil
عاشی🌚 :
Sohail Afridi Zindabab
2026-09-12 14:53:51
47
rabeelkhankhosa33
Rabeelkhankhosa3 :
Imran Khan zindabad
2026-09-12 14:09:01
25
hussnainhadi1
hussnainhadi1 :
ہم شفیع اللہ جان کے بیان کی مذمت کرتے ہیں کیونکہ یہ ادھورا بیان ہے۔ اگر بیان مکمل کرنا چاہتا ہے تو گیراج والا قصہ بھی اس میں مکمل کرے
2026-09-12 18:28:38
13
khandd67
Khan 804 :
fakhar Khyber Sohail afridi 🫰🤲💗
2026-09-12 18:28:12
8
pti.imran.king
PTI Imran king :
Imran king Khan
2026-09-12 17:02:43
1
user492550786
Muhammad Qasim :
804
2026-09-12 17:17:35
7
balochbhai158
BALOCH BHAI :
سہیل افریدی صاحب اپ نے گھبرانا نہیں ہے انشاءاللہ
2026-09-12 14:59:52
12
user5101138817881
user5101138817881 :
Sohail Afridi zindabad so sweet 🥰🥰🥰
2026-09-12 13:40:56
6
majid.khan.80448
Majid khan 804 :
27 کو ارہا ہیں انشاءاللہ
2026-09-12 16:20:46
20
user5702132581461imran
imran khan•PTI•official🦁804 :
آپ کا سفر کامیاب ہو
2026-09-12 14:27:55
16
yousafzaiuousafza
yousafzaiuousafza :
imran Khan zindabad ❤️
2026-09-12 13:51:52
7
ajmalo302
AJMAL🥃 :
da zara sar ye🤌❤️
2026-09-12 13:55:23
15
umairkhan227477
Omair Khan :
only Khan ♥️
2026-09-12 15:05:49
5
noor_rehman_7
🇦🇱 :
Allah di hifazt wakra 🥰
2026-09-12 13:40:33
20
danajutt19
PTI 804🔥🔥🔥 :
sir shak nahi ap pay phir bi is kom ko ap say buhat si umeed ha please thudna ni please
2026-09-12 13:50:54
12
804zarar
RULE OF LAW :
2026-09-12 14:21:26
13
lovelyafaqkhan
꧁✨❤️Ѧᶠă𝒒ᶄ𝕙ãп❤️✨꧂ :
bhai ap bahawalpur q ni aty
2026-09-12 14:12:18
34
mightyouarei2
UℳᎯℛ~᭡፝֟፝֟ :
پورے مہینے کا 24 ہزار تنخواہ ہے اور اس میں 13 ہزار روپے گھر کا رینٹ ہے اور روز 200 روپے کا پیٹرول جلتا ہے تو کہاں سے پورا کریں گے یہ غریب عوام کو مار رہے ہیں یہ لوگ یہ لوٹے ہوتے یہ سارے لوٹے ہمارے اوپر مسلط کریں گے
2026-09-12 14:25:55
12
dryasirjamil
Dr YASIR JAMIL AFRIDI :
SOHAIL AFRID app bohat achay Kam Kar rahai bus jes speed say Kam ho Raha hai es KO continues Karna hai or speed or Taz Karna q k hamiena maloom hai k app NAI ju Kam Kiya 78 years main kisey nhi Kiya .
2026-09-12 13:39:30
21
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About