ہر روز کوئی نہ کوئی ٹک ٹاک پر قرآن پاک اٹھائے رکھتا ہے افسوس در افسوس 😢😢😢😢
2026-09-12 16:37:22
178
💫⚡۔۔مخلص یار ❤️ :
Tpqicyb u ibvji
2026-09-13 13:17:25
0
بے وفا دنیا :
قرآن مجید کوئ مذاق نھ ھے خدا کا خوف کرۓ
2026-09-13 01:58:21
43
Alhamdulillah :
اپ کو پتہ نہیں تھا کہ یہ جو ویڈیو بن رہی ہے یہ اپ کو بلیک میل کرے گا ؟😳
2026-09-13 06:52:20
17
sardarali1310 :
سوشل میڈیا کا انجام یہی ہے استاد
2026-09-13 08:24:27
6
ViralPK804 :
میں متعلقہ اداروں سے مؤدبانہ مگر سخت اپیل کرتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز اور بیانات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے جن میں ذاتی الزامات کی صفائی کے لیے بار بار قرآنِ پاک کو بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔
اگر کسی شخص پر الزام لگایا گیا ہے تو وہ متعلقہ ادارے سے رجوع کرے، شواہد پیش کرے اور قانونی و مناسب طریقے سے اپنی صفائی دے۔ قرآنِ پاک ہمارے لیے ہدایت اور اصلاح کا ذریعہ ہے، اسے سوشل میڈیا کی بحث، ذاتی صفائی یا اپنی بات منوانے کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔
اگر کوئی شخص اپنے روزمرہ معاملات یا سوشل میڈیا سرگرمیوں میں دینی اصولوں کی پابندی کا دعویٰ کرتا ہے، تو پھر اسی اصول کو ہر جگہ یکساں طور پر اپنانا چاہیے۔ دین صرف اس وقت یاد نہیں آنا چاہیے جب اپنے اوپر کوئی الزام آئے؛ دین ہمارے کردار اور روزمرہ زندگی میں بھی نظر آنا چاہیے۔
یہ تنقید کسی فرد کی تذلیل کے لیے نہیں، بلکہ قرآنِ پاک کے احترام اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی بات ہے۔ متعلقہ ادارے حقائق کی تحقیق کریں اور جو بات درست ہو، اسے ثبوت کے ساتھ سامنے لائیں۔
2026-09-12 21:29:07
22
اویس منجوٹھا😈✌️✌️ :
tada dukh mai smjda 🥹🤲🤲
2026-09-12 19:02:06
11
رانا آصف زخمی :
مافی میڈا اللہ
2026-09-13 04:47:07
7
یونس 💎 خان 💯 :
اے کم نا کرو پہلے ٹھیک نھی 🥺
2026-09-12 20:07:47
6
ملغانی بلوچ فوجی :
:ہر روز کوئی نہ کوئی ٹک ٹاک پر قرآن پاک اٹھائے رکھتا ہے افسوس در افسوس 😢😢😢😢
2026-09-13 09:03:24
3
AhMad شاسٓتر :
ویڈیو کا لنک کہاں ہے کیسے پتہ چلے گا کہ ویڈیو غلط ہے بھی یا نہیں ؟
2026-09-13 10:05:07
1
ali sher bhani 1515 :
اللہ پاک معاف کرے
2026-09-13 03:47:12
5
باغی بلوچ :
مافی میڈ اللہ
2026-09-13 09:43:20
2
💞ذیشان،💕 :
man ap ke Sath hun❤️
2026-09-12 19:04:37
6
A❤️Z baloch ✌️ :
:میں متعلقہ اداروں سے مؤدبانہ مگر سخت اپیل کرتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز اور بیانات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے جن میں ذاتی الزامات کی صفائی کے لیے بار بار قرآنِ پاک کو بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔
اگر کسی شخص پر الزام لگایا گیا ہے تو وہ متعلقہ ادارے سے رجوع کرے، شواہد پیش کرے اور قانونی و مناسب طریقے سے اپنی صفائی دے۔ قرآنِ پاک ہمارے لیے ہدایت اور اصلاح کا ذریعہ ہے، اسے سوشل میڈیا کی بحث، ذاتی صفائی یا اپنی بات منوانے کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔
اگر کوئی شخص اپنے روزمرہ معاملات یا سوشل میڈیا سرگرمیوں میں دینی اصولوں کی پابندی کا دعویٰ کرتا ہے، تو پھر اسی اصول کو ہر جگہ یکساں طور پر اپنانا چاہیے۔ دین صرف اس وقت یاد نہیں آنا چاہیے جب اپنے اوپر کوئی الزام آئے؛ دین ہمارے کردار اور روزمرہ زندگی میں بھی نظر آنا چاہیے۔
یہ تنقید کسی فرد کی تذلیل کے لیے نہیں، بلکہ قرآنِ پاک کے احترام اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی بات ہے۔ متعلقہ ادارے حقائق کی تحقیق کریں اور جو بات درست ہو، اسے ثبوت کے ساتھ سامنے لائیں۔
2026-09-13 03:30:36
11
︻┳═一『منا بھائی』︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤── :
کمانڈر تیڈی زندگی دی خیر ہوے ❤️افسوس تھئے کمانڈر قرآن مجید نہ اٹھنا ھااااا 😭🥲
2026-09-12 20:02:41
7
MALIK SAJID :
need🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-13 09:31:25
2
مومن ڈرائیور علی پور والا 333 :
Mashaallh
2026-09-13 08:15:23
1
꧁༒☬Aᴊᴍᴀʟ☬༒꧂ :
استغفر اللہ
2026-09-13 06:39:01
4
Muhammad Hassan Mohana :
Allah pak maaf Kary
2026-09-13 11:04:15
1
فاطمہ آصف :
اللہ تمام بیٹوں کے عزت اپنے حفظ و امان راکھے امین
2026-09-12 21:40:23
3
To see more videos from user @snsgrffdpa, please go to the Tikwm
homepage.