@imrankhanarmy01: تحریک انصاف کا لانگ مارچ اس بار پہلے جیسا نہیں ہوگا؟ ذرائع کے مطابق اس بار حکمتِ عملی میں بڑی تبدیلی متوقع ہے اور قافلہ پہلے کی طرح براہِ راست اسلام آباد کی طرف نہیں بڑھے گا۔ کیا PTI اس بار نئی حکمتِ عملی کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے؟ مکمل تفصیل ویڈیو میں دیکھیں#ptiarmy1🔥 #foryoupge #imrankhan #foryou #fyp
ab pathan b bolty hain gadapur k upar naraz thy k bag jata ha lakan ab shoil afraidi k liya bolty hain sath da gy
2026-09-13 05:11:03
1
🇧🇫 عمران خان کا سپاہی 🏏 :
پنجاب والو کیا اپ تیار ہو 27 ستمبر عمران خان کی رہائی کے لیے اسلام اباد ڈی چوک پر پہنچنا ہے انشاءاللّٰه
2026-09-12 15:54:53
58
Raees khan :
I love you Imran khan 27
2026-09-13 09:56:40
1
Muhammad Idrees :
ins allah ik zindabad
2026-09-12 18:03:58
1
Muhammad Ahsan :
IMRAN Khan zinda bad
🥰🥰🥰🥰
2026-09-13 10:33:17
1
Rafit khan :
804❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-12 16:00:07
26
Amir Khan 826 :
Imran Khan love you
2026-09-12 16:29:59
25
Ghulam Mustafa :
انشاء اللہ ضرور نکلے گا 💯
2026-09-12 14:33:03
34
Bakar804 :
میری ایک تجویز ہے ،لانک مارچ میں کچھ گاڑیاں لاجسٹک سپورٹ کیلئے استعمال کریں ،کچھ کنٹینرز میں پانی ،جنریٹر ، انٹرنیٹ ، چھوتا ہوٹل جو بریانی ہر وقت تیار کریں ، کچھ دیگر ضروری اشیاء ہر وقت میسر ہوں ، اور کچھ چھوڑی گاڑیاں جو سامان ختم ہون ،وہ رسد کا کام کریں۔
2026-09-12 18:03:19
11
ANWAR shinwari :
2026-09-12 15:36:57
33
Dr_Gill information :
Test match
2026-09-12 14:47:10
9
🤛غلامی سے بہتر موت 🤜 :
پنجاب کو تو ویسے بھی حکومت خود بند کر دے گی مکمل طور پر کیونکہ ابھی سے ہمارے شہر میں کنٹینر انا شروع ہو گئے ہیں اور لوگوں کی عام درخت بھی ہو رہی راستے بند ہوتے جا رہے ہیں دکانوں کو بند کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے لیکن پھر بھی پنجاب والوں کو ضرور نکلنا پڑے گا دکانیں تو ویسے بند ہوں گی کاروبار تو ویسے بھی بند ہوں گے لیکن اپنے حق کے لیے ضرور نکلے اگر نہیں نکلیں گے تو اگے انے والے وقت میں اپ سے اس سے بھی زیادہ برا لوگ یہ کریں گے یہ اخری موقع ہے پنجاب والوں کے پاس
2026-09-12 17:55:24
6
ubedullahkhan22 :
2026-09-12 15:16:57
12
hameedkhan3192 :
2026-09-12 17:44:23
8
Dawood Khan :
804804
2026-09-12 16:03:01
2
Rafit khan :
2026-09-12 15:59:54
6
Mumtaz khan :
2026-09-13 13:02:11
2
Amjad 0198 :
❤️❤️❤️❤️804
2026-09-12 14:44:52
5
Ibrahim r :
bilkol likin nikalna Sara Pakistan ko hoga👍
2026-09-12 18:48:55
4
user418376021 :
right
2026-09-12 16:40:38
5
To see more videos from user @imrankhanarmy01, please go to the Tikwm
homepage.