@darkangel78655: اللہ سے بات منوانے کا آسان طریقہ میں نے ایک سفید ریش بزرگ سے ایک سوال پوچھا اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟" وہ مسکرائے' قبلہ رو ہوئے' پاؤں لپیٹے' رانیں تہہ کیں ' " اپنے جسم کا سارا بوجھ رانوں پر شفٹ کیا اور مجھ سے پوچھا "تمہیں اللہ سے کیا چاہیے؟" ہم دونوں اس وقت جنگل میں بیٹھے تھے' حبس اور گرمی کا موسم تھا' سانس تک لینا مشکل تھا' میں نے اوپر دیکھا' اوپر درختوں کے پتے تھے اور پتوں سے پرے گرم' پگھلتا ہوا سورج تھا' میں نے مسکرا کر عرض کیا اگر بادل آ جائیں' ذرا سی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں تو " "موسم اچھا ہو جائے گا وہ ہنسے اور آہستہ سے بولے "لو دیکھو" وہ اس کے بعد بیٹھے بیٹھے رکوع میں جھکے اور پنجابی زبان میں دعا کرنے لگے اللہ جی! کاکے کی دعا قبول کر لے' اللہ جی! ہماری سن " لے" وہ دعا کرتے جاتے تھے اور روتے جاتے تھے' پہلے ان کی پلکیں گیلی ہوئیں' پھر ان کے منہ سے سسکیوں کی آوازیں آئیں اور پھر ان کی آنکھیں چھم چھم برسنے لگیں' وہ بری طرح رو رہے تھے۔ میں ان کی حالت دیکھ کر پریشان ہو گیا' میں نے زندگی میں بے شمار لوگوں کو روتے دیکھا لیکن ان کا رونا عجیب تھا۔ وہ ایک خاص ردہم میں رو رہے تھے' منہ سے سسکی نکلتی تھی' پھر آنکھیں برستیں تھیں اور پھر "اللہ جی! ہماری سن لے" کا راگ الاپ بنتا تھا۔ میں پریشانی' استعجاب اور خوف کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ انھیں دیکھ رہا تھا' وہ دعا کرتے جاتے تھے' روتے جاتے تھے اور سسکیاں بھرتے جاتے تھے' میں نے پھر وہاں ایک عجیب منظر دیکھا۔ جنگل میں سورج کی موجودگی کے باوجود ہوا میں خنکی بڑھ گئی جس سے پسینہ خشک ہو گیا اور پتوں، شاخوں اور پودوں میں ایک ہلچل سی مچ گئی، اتنے میں بادل کا ٹکڑا سورج کے آگے آ گیا اور وہ شکر ادا کرنے لگے۔ ہمارے سر کے درمیان بن کر ٹھہر گیا وہ روتے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اور شکر ادا کرنے لگے۔ اوہ دیر تک "اللہ جی! آپ کا بہت شکر ہے' اللہ جی! آپ کی بہت مہربانی ہے " کہتے رہے' وہ دعا سے فارغ ہوئے' ذرا سا اوپر اٹھے' ٹانگیں سیدھی کیں اور منہ میری طرف کر کے بیٹھ گئے' ان کی سفید داڑھی آنسوؤں سے تر تھی' انھوں نے کندھے سے رومال اتارا' داڑھی خشک کی اور پھر بولے " دیکھ لو! اللہ نے اپنے دونوں بندوں کی بات مان لی" میں نے ان کا ہاتھ پکڑا' چوما اور پھر عرض کیا "باباجی لیکن اللہ سے بات منوانے کا فارمولہ کیا ہے' اللہ کب' کیسے اور کیا کیا مانتا ہے ؟ وہ مسکرائے' شہادت کی دونوں انگلیاں آنکھوں پر رکھیں اور پھر بولے " "یہ دو آنکھیں فارمولہ ہیں" باباجی نے مزید بتایا کہ انہوں نے یہ فارمولہ اپنی ماں سے سیکھا تھا، جو بچپن میں ان کا رونا دیکھ کر تڑپ اٹھتی تھیں اور ان کی ہر بات پوری کر دیتی تھیں. اور میری خواہش، میری ضرورت بھی پوری کرتی تھی۔ میں ماں کی اس کمزوری کا جی بھر کر فائدہ اٹھاتا تھا، میں رو رو کر اس سے اپنی پسند کے کھانے بھی بنواتا تھا، اس سے نئے کپڑے اور نئے جوتے بھی لیتا تھا اور کھیلنے کے لیے گھر سے باہر بھی جاتا تھا۔ وہ رکے اور پھر آہستہ سے بولے "میں نے جب مولوی صاحب سے قرآن مجید پڑھنا شروع کیا تو مولوی صاحب نے ایک دن فرمایا۔ "اللہ تعالیٰ انسان سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے" یہ فقرہ سیدھا میرے دل میں لگا اور میں نے سوچا، 'میں رو کر اپنی ایک ماں سے سب کچھ منوا لیتا ہوں، اللہ اگر مجھ سے ستر ماؤں جتنی محبت کرتا ہے تو پھر میں رو رو کر اس سے کیا کیا نہیں منوا سکتا۔" وہ رکے اور بولے۔ بس وہ دن ہے اور آج کا دن ہے' میں روتا ہوں' اللہ کی ذات میں ستر ماؤں کی محبت جگاتا ہوں اور میری ہر خواہش' میری ہر دعا قبول ہو جاتی ہے! جزاک اللہ۔۔ ------------------------------ #fyp
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-16 19:50:25
48
𓆩♡𓆪 𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐯𝐞𝐫𝐭 𓆩♡𓆪 :
Subha Allah waqai Allah Pak 70 maon se ziyada mohabat krne Wala hy
2026-09-13 17:39:38
125
pindi boy :
beshak
2026-10-16 15:54:42
0
Amjad graan khan :
میں نے بھی کہیں بار اللہ سے ایسا مانگا ہیں اور الحمد اللہ اللہ نے دیا ہے
اب بہت کوشش کرتا ہوں لیکن رونا نہیں اتا قسم سے پہلے ایسا روتا تھا اللہ کے سامنے جیسا چھوٹے بچے زد کرتے ہیں
2026-09-13 20:23:35
120
𝐑 ᭡፝֟ 𝐊乛♥🖤 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-04 10:56:18
15
IDGAF :
🥺please sb ameen bol dyn 🥺
ya Allah Mera Dil bht pareshan h , bht saari cheezyn aise ho rhi hn Jo mn me sochi bhi nhi thi ... ya Allah Meri madad frma ya Allah Meri madad frma ya Allah Meri madad frma... ya Allah mere taste asan kr de Meri mushkilat asani k Saath hall KR de .. ey Allah Meri madad frma .. mujje Akela na chorhna meri madad frma .. ya Allah Mera visa approved ho jaye ey Allah mn me bht zyada mehnat ki h ya Allah mera visa asani se lg jaye mn bht pareshan hun ey Allah mere pe rehem kr .. mujhe hidayat ata frma or Meri muhabbat ko bhi hidayat ataa frma .. uske Dil mn mere liye muhabbat bhr de ehsas bht de ey Allah .. ey Allah Meri Meri muhabbat de kamyab shadi kra de ey Allah Meri neeyat Nikah ki h halal ki h ya Allah Kun KR de .. hamari isi saal kamyab shadi krwa de or hum dono ko hamesha Khush rkhna or Hume aik doosre ka wafadar rkhna Ameen
2026-09-14 20:39:00
40
Muحammad Biلal Muغal :
@راجہ کی رانی🚩:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-10-11 12:19:08
3
Mirooo :
great post ma Sha Allah agr sub hi es yqeen se mangen to beshkkkkk wo bhht mehrban hai..🥰🥰🥰💯💯💯
2026-09-13 13:01:24
24
ح۔۔۔۔💔 :
Mashallah Allah g ap meri dua b sun lein na 😢😭😭
2026-09-13 17:45:01
43
𓆩♡𓆪 فَــاطِــمَــہ 𓆩♡𓆪 :
میں خستہ دل کہاں درِ خیرالبشر کہاں
*پہنچی ہے اضطراب میں میری نظر کہاں*
قاصد کہاں، سفیر کہاں، نامہ بد کہاں
*لیکن وہ ﷺ میرے حال سے ہیں بے خبر کہاں*
🥹❤️🔥🪔
2026-10-14 15:29:57
3
𝑆𝑒ℎ𝑎𝑟 :
میں آپ کو نماز کی دعوت دیتی ہوں کہ اپ کو قبول 🥰🥹🥺ہے
2026-09-15 19:58:07
47
pink flowers :
masha Allah ..
Allah ji mra husbnad ka wixa lag jayr amrrn
2026-09-13 11:29:55
23
Piyaa🌸✨ :
mn bhi aesi hi hn agly din meri ak preshni thi mne ALLLAH se ro ro kr dua ki bachon ki trhan roi zidd ki ke apne dena ha ap hi de skty han r mje chaiye zroor R us pak zaat ne mje nwaza Alhumdulillah 🥹🥹🤲 ab phr ak preshni ha us keliye bhi rat ko namaz ke bad ro ro kr dua ki ha plzzz sb dua kijiye wo mushkil hal ho jye ALLAH pak wo bhi sun len r InshALLAH sunen gen bss yakeen hona chaiye 🤲🤲🤲
2026-09-14 00:51:08
10
Servant Of Allah, Muhammad saw :
mery Allah yah Allah ...meri duaon par b kun farma dai mery Allah tujhy teri khudai ka waasta hai plz mery Allah mai bheek maangti hu ap sai 😭🤲
2026-10-07 02:33:33
1
راجہ کی رانی🚩 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-09-17 10:07:00
93
ZaraBilal❤️ :
Ey mere Rab Ey mere Rab meri madad farma ❤️🩹❤️🩹❤️🩹🤲
2026-09-13 23:07:30
5
WAJID Ali Muhammad :
سُبحان اللّٰہ بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قُدرت رکھنے والا ہے بس یقین رکھنا چاہیے آور ہر حال میں الحمدللہ بولنا چائیے مطلب ہر ٹائم اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چائیے
2026-09-14 10:02:00
11
𝑺𝒂𝒅 𝒈𝒊𝒓𝒍 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-10-07 07:02:37
1
Death girl ⚰️ :
mashahlla 🥰 dil ko sakoon sa mil gaya
2026-09-14 09:28:53
5
🌛🦋 :
mashallah
wasy ma b to ro to kr wo chaezz mhng rhi kab mily gi Allah g😭
2026-10-13 19:37:18
0
05:03🩶 :
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-10-15 07:30:33
2
papa ki pari :
Subha Allah waqai Allah Pak 70 maon se ziyada mohabat krne Wala hy
2026-09-15 06:56:16
2
Arshia🐱🌹🌺🌺🌺🌺🌴🌴🌾🌿 :
اللّٰہ تجھے ہر وہ خوشی دے جو تو ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️سے مانگ رہی ہے خدا کرے تجھے ہر وہ خوشی ملے 🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-14 12:51:29
2
꧁𓊈𒆜ʟᴀᴛɪꜰ ᴍᴀʀʀɪ𒆜𓊉꧂ :
beshak is m koi shak nhi 🥺
2026-09-14 04:36:39
3
S A WE RA :
اللہ پاک معجزہ کردے تیرا معجزہ ہی مجھے آباد کر سکتا ہے سب بولو آمین مُجھے بہت ضرورت ہیں دعاؤں کی
2026-10-01 07:41:09
2
To see more videos from user @darkangel78655, please go to the Tikwm
homepage.