@thuyreviewdayne: Áo len tay cộc dệt kim #xuhuongtiktok #tiktokviral #aolennu

By Châu Thanh Thuý
By Châu Thanh Thuý
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 12 September 2026 15:35:00 GMT
4
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thuyreviewdayne, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ تم نے میرے نقصان کیے، تو بتاؤ آج میں اُن کا ازالہ کرنے کو تیار ہوں۔ اگر میرے کسی لفظ نے تمہارا دل دکھایا، تو میں اپنی ہر خاموشی تمہارے نام کرنے کو تیار ہوں۔ اگر میری کسی خطا نے تمہاری مسکراہٹ چھین لی، تو میں اپنی ہر خوشی قربان کرنے کو تیار ہوں۔ مگر ایک سوال کا جواب ضرور دینا... کیا ٹوٹا ہوا اعتماد، بکھرے ہوئے خواب، اور گزرے ہوئے لمحے بھی واپس لوٹ سکتے ہیں؟ اگر ہاں، تو میں اپنی پوری زندگی اس کمی کو پورا کرنے میں لگا دوں گا۔ لیکن اگر کچھ زخم وقت کی پیشانی پر ہمیشہ کے لیے لکھ دیے جاتے ہیں، تو پھر میرا ازالہ صرف میری ندامت، میری دعا اور میری خاموشی ہی ہو سکتی ہے۔ میں آج بھی یہ کہنے کو تیار ہوں کہ جہاں مجھ سے غلطی ہوئی، وہاں میں معذرت خواہ ہوں؛ مگر جہاں میری محبت سچی تھی، وہاں مجھے اپنے احساس پر کوئی شرمندگی نہیں۔ وسلام ۔۔ تحریر محمد شہزاد  @قدرت الله سوکڑی  @Muشai 333  @کلہیپا  @Saqlain leghari  @فراز_بغلانی❤️‍🩹  @🍁غمِ زندگـــــی🍁 @نَادِم...........✍️💔

About