@gtvnewspk: جب تک ق ات ل نہیں دو گے بیٹے کی ل اش نہیں اٹھاؤں گا مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں ، 16 سالہ بچے کا باپ ڈٹ گیا منگھوپیر تھانے کے باہر دھرنا دے دیا #JusticeForTheVictim #Karachi #Manghopir #FatherDemandsJustice #SawalAwamKa #GTVNews
انشاءاللہ 27 ستمبر کو اس ظالم نظام کو گرائیں گے اور عمران خان کو چھڑائیں گے انشاءاللہ
2026-09-12 16:09:59
178
منافق لوگ :
کراچی کی میڈیا پہلے کہاں تھی جب پولیس گھروں میں ڈکیتاں کر رہی تھی۔
2026-09-12 15:43:15
65
Alamgir maseed :
ya jo dahsaht gardee is k pichay wardi hs
2026-09-12 15:45:33
57
🇸🇩 Shoaib استاد 🇸🇩 :
سلام ڈاکٹر۔صاحب
2026-09-12 15:37:33
33
bilal_a39 :
Pakistan k government qanon pr lanat behjta ho
2026-09-12 21:31:14
0
Ameer Masood :
میڈم جی پوری کراچی کا یہ حال ہے اللّٰہ اس بھائی صبر دے
2026-09-12 15:59:11
43
منصور :
افسوس اس بات پر ھوتاہے کہ مجرم کو سزا دینے کی بجائے مظلوم کو دبایا جارہاہے
خاموش کرا یا جا تاہے
2026-09-12 18:59:07
21
Shahzad Ahmad :
Karachi say police ka mehkma khatam kar kay
Rangers Kay hawaly kia jaya
Karachi ko rangers Kay hawalay karo
We want justice ⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️
2026-09-12 18:14:49
1
مرکزِ روحانیت :
جن کو لگتا ہے سندھ کے گورنمنٹ خود ڈاکو لائک دے👍
2026-09-12 21:02:58
34
Mozam :
2026-09-12 18:26:38
17
🪽 حاجی صاحب 🖤 :
Insaaf milna chahye hai SSP Sahab, CCTV footages check Karen last 30 Days all over surrounding the incident ❤️🩹🙏
2026-09-12 20:23:22
1
❣️Miss Mahnoor Karachi❣️ :
Insha Allah Bhai KO Insaf mily GA
2026-09-12 16:05:06
25
ihsan Afridi :
2026-09-12 18:09:59
18
Fazal Kareem :
آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی، بے گناہ اپنے ہی گھر میں اس وقت شہید ہوگیا جب پولیس کی وردی میں ملبوس افراد گھر میں چوری کرنے آئے اور فائرنگ ہوئی۔ افسوس! حکمران عوام کو تحفظ دینے کے بجائے ساری توجہ عمران خان کو ختم کرنے پر لگا رہے ہیں۔ ملک سنبھالیں، عوام کو تحفظ دیں اور امن قائم کریں۔
2026-09-12 17:16:58
23
khan baiy 💪💪🔥💯 :
2026-09-12 17:55:49
18
302 No 604 :
afsose pakistan k hukamrano 😢😢😢
2026-09-12 17:29:05
3
Rafique Jumani :
ALLAH O AKBAR KABEERA 🙏 ALLAH AP KO SABRE AZEEM ATTA KAREY AAMEEN YA RABUL ALEMEEN 🙏
2026-09-12 17:49:40
9
Fazal khan :
all okdar sohban all 🙏❤️💯💕🤲🤲❤️💯💕🤲🤲❤️💯💕🤲💕🤲
2026-09-12 18:20:55
1
Mrs.Saleem :
Allah pak app ki madad farmae
2026-09-12 17:40:25
6
Afsar Ali :
سندھ پولیس عوام محافظ کم چور ڈاکو زیادہ لگتی ہے ہر جگہ ناکہ لگا کر موبائل کھڑی کرکے عام شہری اور مسافروں تنگ کرتی رہتی ہے
2026-09-12 17:27:56
18
dilawaiz :
hokmrno Allah pak sy daro
2026-09-12 17:14:34
13
🦅Junaid King 👑 :
😭😭😭😭😭
2026-09-12 16:46:21
26
abdulwakeel2046 :
اللہ تعالٰی آپ کی مدد فرمائے
2026-09-12 17:43:01
17
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ :
سند پولیس ڈاکو کے قبضے میں ہے کیونکہ جب حکومت ڈاکو کے حوالے کریں گے تب ہر جگہ لاشیں ملی گی اللہ پاک غریبوں کے مدد فرمائیں آمین
2026-09-12 19:34:39
5
To see more videos from user @gtvnewspk, please go to the Tikwm
homepage.