@katra.lawyer: Post 11 | صرف ملزم ہونے کی وجہ سے اس کے بھائی یا والد کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ ہر شخص کی اپنی قانونی حیثیت اور ذمہ داری ہے۔ اپنے حقوق جانیں، قانون کا غلط استعمال روکیں۔ #LegalAwareness #KnowYourRights #PoliceRights #PakistanLaw #LawAwareness