@ajwaaaa73: اتڼ❤️✨ #fyp #foryou #foryoupage #afghanistan #beniöneçıkart

اجــــوه ☪︎
اجــــوه ☪︎
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 14:30:44 GMT
25926
1594
11
90

Music

Download

Comments

milife589
Noor 🫂🫂 :
2026-09-19 15:12:00
0
princesszarya599
princesszarya599 :
🙌🙌🙌🙌👏💞
2026-09-14 11:17:49
3
awal.jan3
Awal Jan :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-13 02:38:48
5
mustafa.jan258
Queen Haya :
🥰🥰🥰
2026-09-12 14:42:28
6
mujib4612
باغی وزیر :
🥰🥰🥰
2026-09-12 14:41:53
5
afghan.khosti73
عثمان الله وفادار :
💞💞💞
2026-09-15 10:30:12
3
user7820481619818
سہراب خان :
💝💝💝💝💝💝
2026-09-15 05:34:41
3
khan.kha535
Pathan :
🥰🥰🥰
2026-09-13 17:10:01
3
zurmatiboy
꧁❤•༆خاص✌خلقی༆•❤꧂ :
❤️❤️❤️
2026-09-13 08:26:37
5
abdullahadel481
عبدالله عادل :
🥰🥰🥰
2026-09-12 14:43:53
5
To see more videos from user @ajwaaaa73, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں تنہا بیٹھ کر ضرور سوچتا ہے کہ اگر ایسا نہ ہوا ہوتا تو شاید ایسا ہوتا۔ اگر اُس دن خاموشی اختیار نہ کی ہوتی اگر وقت پر اپنے دل کی بات کہہ دی ہوتی اگر کسی کو روک لیا ہوتا اگر کسی رشتے کو ایک اور موقع دے دیا ہوتا تو شاید آج زندگی کچھ اور ہوتی۔ مگر زندگی میں سب سے زیادہ تکلیف ان فیصلوں کی نہیں ہوتی جو غلط ثابت ہوئے بلکہ ان راستوں کی ہوتی ہے جن پر ہم چل ہی نہیں سکے۔ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں اور کچھ خواہشیں وقت کے ساتھ دفن تو ہو جاتی ہیں مگر ختم نہیں ہوتیں پھر برسوں بعد کسی خاموش شام کسی پرانی تصویر کسی جگہ کسی خوشبو یا کسی یاد کے بہانے وہی حسرتیں دوبارہ دل کے دروازے پر آ کھڑی ہوتی ہیں۔ انسان جانتا ہے کہ ماضی واپس نہیں آ سکتا مگر دل پھر بھی ایک لمحے کے لیے یہی سوچتا ہے کہ کاش وقت کو پلٹنے کا اختیار ہوتا۔ شاید یہی لا حاصل حسرتوں کی سب سے بڑی اذیت ہے کہ ان کا کوئی انجام نہیں ہوتا نہ انہیں مکمل کیا جا سکتا ہے اور نہ پوری طرح بھلایا جا سکتا ہے، بس انہیں اپنے اندر لیے انسان زندگی بھر آگے بڑھتا رہتا ہے۔ #foryou #foryoupage #viral #views #unfrezzmyaccount

About