@evilangle0786: کچھ لوگ زندگی میں محض ملنے کے لیے نہیں آتے وہ دل میں اترتے ہیں اور پھر وہیں ٹھہر جاتے ہیں۔ ہم بھی ایسے ہی لوگ ہیں جنہیں کھو دینا آسان تو ہے مگر بھلا دینا ممکن نہیں۔ ہماری جگہ کوئی اور لے بھی لے تو خلا وہی رہتا ہے کیونکہ کچھ لوگ نعم البدل نہیں رکھتے وہ زندگی کی طرح ہوتے ہیں ایک بار ملتے ہیں پھر چاہے عمر گزر جائے یا زمانہ بدل جائے ہم جیسا دوبارہ کوئی نہیں ملتا صرف ہماری کمی ملتی ہے ہر اُس جگہ جہاں کبھی ہم ہوا کرتے تھے۔

Evil angle
Evil angle
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 14:35:19 GMT
6094
323
3
167

Music

Download

Comments

ubaidgujjar5976
GUJJAR :
captain 💔
2026-09-14 14:37:34
0
usmansubhan121
Hafiz Subhani :
💘💘💘 💔💔💔
2026-09-13 09:55:28
1
To see more videos from user @evilangle0786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About