ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہی سب سے بہترین کارساز ہے میرے عزیز دوستو صبر کا مطلب یہ نہیں کہ انسان کو درد ہی محسوس نہ ہو درد ہوگا انکھوں میں انسو بھی ائیں گے دل بھی روئے گا لیکن بندہ اپنے رب سے مایوس نہیں ہوگا وہ کہے گا یا اللہ میں پریشان ہوں لیکن مجھے تیری رحمت پر پورا بھروسہ ہے کبھی بیماری میں صبر کرنا پڑتا ہے کبھی روزی کی تنگی میں کبھی رشتوں کی پریشانی میں کبھی ایسی تکلیف میں جس کا ذکر ہم کسی سے نہیں کر پاتے لیکن یاد رکھیے اپ کا رب اپ کے انسو دیکھ رہا ہے اپ کی وہ دعا بھی سن رہا ہے جو اپ نے کسی انسان سے نہیں صرف رات کی تنہائی میں اسے کی ہے قران میں اللہ تعالی فرماتا ہے میری بے شک کرنے والوں کے ساتھ
2026-09-12 16:26:03
1
Salma :
Allah 👍👍👍👍👍
2026-09-13 15:24:38
0
asesmughal :
Allah g 😭
2026-09-13 15:34:27
0
Naiyazi Rajput :
ameen Suma ameen
2026-09-13 15:20:28
0
❤queen 💕💕💕M :
beshak
2026-09-13 10:46:54
1
Malik Fayyaz 🥰🥰 :
beshak 🤲🤲🤲
2026-09-13 16:19:05
0
❦★𝑼𝒓𝒅𝒖 𝑷𝒐𝒆𝒕𝒓𝒚 :
سن لو دھیان سے، دنیا میں کبھی بیماری آئی، کبھی پریشانی آئی، کبھی پیسوں کی تنگی آئی، کبھی اپنوں نے دل دکھایا، پھر بھی بندے نے مایوس ہو کر اپنے رب کا دامن نہیں چھوڑا اور اس نے کہا: حسْبُنَا اللَّهُوَنِعْمَ الْوَكِيلُ('ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہی سب سے بہترین کارساز ہے')۔
میرے عزیز دوستو! صبر کا مطلب یہ نہیں کہ انسان کو درد بھی محسوس نہ ہو۔ نا ہو؟ درد ہوگا، آنکھوں میں آنسو بھی آئیں گے، دل بھی روئے گا، لیکن بندہ اپنے رب سے مایوس نہیں ہوگا۔ وہ کہے گا: 'یا اللہ! میں پریشان ہوں، لیکن مجھے تیری رحمت پر پورا بھروسہ ہے۔'
کبھی بیماری میں صبر کرنا پڑتا ہے، کبھی روزی کی تنگی میں، کبھی رشتوں کی پریشانی میں، کبھی ایسی تکلیف میں جس کا ذکر ہم کسی سے نہیں کر پاتے۔ لیکن یاد رکھیں، آپ کا رب آپ کے آنسو دیکھ رہا ہے، وہ دعا بھی سن رہا ہے جو آپ نے کسی انسان سے نہیں، صرف رات کی تنہائی میں اس سے کی ہے۔
قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: إِنَّاللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ('بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے')۔ ذرا سوچئے میرے دوستو! جس کے ساتھ اللہ ہو، اسے دنیا کی کسی چیز کی کمی کیسے ہو سکتی ہے؟
اس لیے جب اگلی بار کوئی مصیبت آئے تو فوراً ٹوٹ مت جانا۔ یہ مت کہنا کہ 'میرے ساتھ ہی کیوں؟'، بلکہ کہنا: 'میرا رب جانتا ہے کہ میرے لیے کیا بہتر ہے، میں صبر کروں گا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھوں گا۔' ہو سکتا ہے آج جس پریشانی پر آپ کی آنکھوں میں آنسو ہیں، کل اسی پریشانی کی وجہ سے آپ کو اتنا اجر مل جائے کہ آپ کہیں: 'یا اللہ! کاش میں نے دنیا میں اور بھی زیادہ صبر کیا ہوتا۔'
تو میرے عزیز دوستو! مصیبت میں گھبرانا نہیں، صبر کرنا ہے، اللہ سے رشتہ مضبوط کرنا ہے، نماز کی طرف لوٹنا ہے، دعا کرنی ہے اور اپنے رب پر بھروسہ رکھنا ہے۔ کیونکہ مصیبت ہمیشہ نہیں رہتی، لیکن صبر کا اجر ہمیشہ رہنے والا ہے۔"
2026-09-12 14:46:37
0
user2442152975685 :
🤲🤲🤲
2026-09-13 16:29:52
0
چودری مظہر سلیم آرائیں صاحب :
🥰🥰🥰
2026-09-13 15:56:02
0
Rana Rizwan :
❤️❤️❤️
2026-09-13 16:22:14
0
shani :
🥰🥰🥰
2026-09-13 16:17:48
0
Rashid Khan :
💕💕💕
2026-09-13 16:07:01
0
𝐓𝐀𝐒𝐇𝐎🕊️ :
💯💯💯
2026-09-12 14:57:06
1
faruck.king :
🥰🥰🥰
2026-09-13 15:25:17
0
ashiq :
💖💖💖
2026-09-13 14:42:08
0
muqadas Bhutto 🌹💞🌹 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 16:31:56
0
To see more videos from user @urdupoetry7687, please go to the Tikwm
homepage.